پاکستان کے کون کونسے اضلاع کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں؟ تشویشناک رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا وباء کے متاثرہ اضلاع کی فہرست جاری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق 38 فیصد مثبت کورونا کیسز کے ساتھ مردان سرفہرست ہے ، پشاور اور لوئر دیر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 28 فیصد ہوگئی […]

وزیراعظم نے کورونا ایس اوپیزپرعملدرآمد کیلئے فوج طلب کرلی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر شہروں میں فوج طلب کرلی، فوج طلب کرنے کا مقصد ہے کہ ایس او پیزپرمکمل عملدرآمدکرایاجا سکے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس […]

کورونا کی تیسری لہر مزید خطرناک، ایک ہی روز 144 افراد جاں بحق

اسلام آباد(آئی این پی ) کورونا وائرس سے مزید 144 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 16 ہزار 842 ہوگئی،5 ہزار 685 نئے کیسز رپورٹ ، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 84 ہزار 108 ہوگئی۔ […]

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھار پیشن گوئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) آج جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بعض مقامات پر تیز ہو ا ؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ […]

کئی شہروں میں مکمل لاک ڈائون نافذ ہونے کا امکان، کورونا وائرس کی تیسری لہر تباہ کن ہو گئی، کاروباری سرگرمیاں معطل جبکہ دفاتر کو بھی بند رکھا جائیگا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس کل طلب کرلیا، جس میں کورونا کی مجموعی صوتحال کا جائزہ لیا جائے گا،10 فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں لاک ڈاؤن کا امکان، شہروں اور علاقوں میں […]

موسم نے پھر انگڑائی لے لی، اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں موسلادھار بارشیں اور ژالہ باری، سردی کی لہر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) گرمیوں میں سردی والا موسم، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں موسلادھار ژالہ باری۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری نے موسم سرد کر دیا۔ موسلادھار […]

کراچی میں کورونا کی کون سے قسم پائی گئی ہے؟ رپورٹ سامنے آ گئی

کراچی(آئی این پی)سندھ کی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر سختی سے عمل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیق سے تصدیق ہوئی ہے کہ کراچی میں 50 فیصد کیسز میں برطانوی ویریئنٹ موجود ہے۔وزیرصحت سندھ ڈاکٹر عذرا […]

تیز ہواؤں، آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان روزہ داروں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل جمعرات کو خیبر پختونخوا، بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد، کشمیر اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں، آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کا […]

مغربی ہوائوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل، محکمہ موسمیات نے مسلسل برسات کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)مغربی ہواو¿ں کا سلسلہ پاکستان میں داخل، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آئندہ دو روز تک بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ مغربی ہواوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گیا ہے […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے ملک کے اکثر شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے آج لاہور ، اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیاہے کہ لاہور ، پشاور ، اسلام آباد اور بالائی […]

’تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش‘‘ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)آج بروز منگل پنجاب،خیبر پختو نخوا ،کشمیر،گلگت بلتستان ،مشرقی بلوچستان ا ور بالائی سندھ میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہو ا ؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شمال […]