بیرسٹر سلطان محمود کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ون آن ون تفصیلی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اسلام آباد میں انکی رہائشگاہ پر اہم تفصیلی ون آن ون ملاقات۔دوران ملاقات آزاد […]

امریکہ جموں وکشمیر کو ایک متنازعہ علاقہ مانتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ نے واضح کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ امریکہ کی کشمیر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اوروہ بدستور جموںوکشمیر کو ایک متنازعہ علاقہ سمجھتا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ وضاحت امریکی محکمہ خارجہ نے صدر جوبائیڈن اور انکی حکومت کے اعلیٰ […]

ایران سے متعلق امریکا کی پالیسیاں نر م نہ ہوئیں، امریکی صدر جوبائیڈن نے ایران کو بڑا جھٹکا دیدیا

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی صدر جوبائیڈن نے واضح کیا ہے کہ ہے ایران پر عائد پابندیاں نہیں اٹھائیں گے، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پابندیاں ختم نہیں کر سکتے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ […]

جوبائیڈن مسئلہ کشمیر کا فوری حل چاہتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ نے دبنگ اعلان کر دیا

واشنگٹن/لندن (آئی این پی ) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئے امریکی صدر جو بائیڈن کشمیر کو انسانی حقوق کا معاملہ سمجھتے ہیں اور اس کا فوری حل چاہتے ہیں، صدر جوبائیڈن باور کروا چکے ہیں کہ امریکا کے لئے انسانی […]

ایران کو نہ روکا تو چند ہفتوں میں ایٹم بم بنا لے گا، نئے امریکی وزیر خارجہ کی ایران کے خلاف نئی پروپیگنڈا مہم

واشنگٹن(این این آئی) امریکا کے وزیر خارجہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر چند مہینوں یا ہفتوں میں ایٹم بم تیار کرلے گا۔وزارت خارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے انٹرویو میں انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران کے […]

نو منتخب جوبائیڈن نے ایک اور پاکستانی کو اہم ملکی ذمہ داری دیدی،سلمان احمد اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں پالیسی پلاننگ کے سربراہ کی حیثیت سے تعینات

 واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے نو منتخب صدر نے پاکستانی نڑاد سلمان احمد کو اپنی خارجہ پالیسی کی ٹیم میں شامل کرلیا اس سے قبل جو بائیڈن ایک اور پاکستانی کو اپنی ماحولیات کی ٹیم میں اہم عہدہ تفویض کرچکے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نومنتخب امریکی […]

امریکی جریدے فارن پالیسی میگزین نے لداخ میں بھارتی فوج کی ناکامی کا پول کھول دیا

واشنگٹن (پی این آئی)امریکی جریدے فارن پالیسی میگزین نے لداخ میں بھارتی فوج کی ناکامی کا پول کھول دیا، چین کے ساتھ کشمکش میں انڈین آرمی کو لینے کے دینے پڑ گئے، بھارت چین کو پیچھے دھکیلنے کی صلاحیت نہیں رکھتا، بدترین معیشت والا ملک […]

تصدیق کردی گئی، سعودی وزیر خارجہ جنوری 2021 میں پاکستان کا دورہ کریں گے

ریاض (آئی این پی)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے وفد کے ہمراہ جنوری 2021 میں پاکستان کا دورہ کی تصدیق کردی گئی ۔پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں […]

پاکستان کی حکومت نے خارجہ امور کے مسائل حل کرنے کے لیے اسرائیل سے مدد لینے کا فیصلہ کیا، سابق وزیر کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے حکومت کی خارجہ پالیسیوں پر سخت تنقید کی ہے انہوں نے کہا کہ 2018ء میں ایک تجربہ کیا گیا تھا جو ناکام ہو گیا۔غلطی کو مان کر اس کی اصلاح ہونی چاہئیے، غلطی […]

میں امریکی نو منتخب صدر بیڈن کی ڈرٹی منی کو ٹارگٹ کرنے کی مجوزہ پالیسی کی حمایت کرتا ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ میں امریکی نو منتخب صدر بیڈن کی ڈرٹی منی کو ٹارگٹ کرنے کی مجوزہ پالیسی کی حمایت کرتا ہوں ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہاکہ میں امریکی نو منتخب صدر بیڈن […]

جو بائیڈن کے امریکی صدر بننے کے بعد پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہوں گے ؟پاکستان کیلئے کونسی پالیسی اختیار کی جائے گی ؟ حیران کن انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)ہمیں اس حقیقت کا بار بار ادراک کرنا چاہیے کہ امریکا ایک سپر پاور ہے اور عالمی سامراجی طاقتوں کا سرخیل، اس کی اسٹیبلشمنٹ عالمی سرمایہ دارانہ نظام کی محافظ بھی ہے۔ روزنامہ جنگ میں شائع معروف صحافی عباس مہکری کے بلاگ […]