چین، ترکیہ اور سعودی عرب کی عدم شرکت پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بڑی کامیابی ہے، پاسبان حریت جموں و کشمیر نے جی 20 کانفرنس کے بھارتی مقاصد کو مکمل ناکام قرار دے دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاسبان حریت جموں وکشمیر نے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 کانفرنس میں چین،ترکیہ اور سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کی عدم شرکت پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بڑی کامیابی قرار دیا ہے ۔بھارتی ہٹ دھرمی جنوبی ایشیا کے امن کیلئے خطرہ […]

ذوالفقار علی بھٹو نے آزادانہ خارجہ پالیسی بنانے کی کوشش کی تو اسے پھانسی دی گئی، آج میرے خلاف بھی ویسے ہی حالات بنائے جارہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی بیرونی فنڈنگ سے حکومت گرانے کی کوشش کی جا رہی ہے، جس طرح کا آج اتحاد بنا ہوا ہے اسی طرح کا اتحاد ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کی وجہ […]

ہماری خارجہ پالیسی امریکا کے اثر سے آزاد نہیں، حکومت نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) جب تک قرضے لیتے رہیں گے ہماری خارجہ پالیسی آزاد نہیں ہوسکتی، ہماری خارجہ پالیسی امریکا کے اثر سے آزاد نہیں ہے، وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا اعتراف۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر […]

فوج کی کوئی مداخلت نہیں، ساری خارجہ پالیسی کس کی ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے مخالفین کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چیلنج کرتا ہوں کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی پہلے کبھی ایسی نہ تھی، فوج کی کوئی مداخلت نہیں ساری خارجہ پالیسی پی ٹی آئی حکومت کی ہے، اسلامی ممالک کے درمیان کسی تنازع […]

امریکہ پاکستان کی ضمانت کے بغیر افغانستان سے نہیں نکل سکتا، امن معاہدے کو پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی قرار دیدیا گیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 20 سال پہلے جب کہا تھا کہ امریکہ کو طالبان سے مذاکرات کرنے چاہئیں تو اس وقت کی حکومت نے ان کا مذاق اڑایا تھا۔ امریکہ نے طالبان کے […]

دفتر خارجہ نے اسرائیل کیساتھ تجارتی تعلقات کے حوالے سے پالیسی کی وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ کوئی سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں، پاکستان کی اسرائیل سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔پاکستانی مصنوعات کی اسرائیلی مارکیٹس میں فروخت کی خبروں پر […]

طالبان حکومت تسلیم کرنے کیلئے انتظارکرو کی پالیسی پرعمل کر رہے ہیں، سعودی وزیر خارجہ

نئی دہلی(آئی این پی)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا ہے کہ طالبان حکومت تسلیم کرنے کیلئے انتظارکرو اور دیکھو کی پالیسی پرعمل کر رہے ہیں، دورہ بھارت کے دوران بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے […]

پاکستان طالبان کی حکومت کو تسلیم کرےگا یا نہیں؟ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پالیسی واضح کر دی

کابل(پی این آئی )وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ عالمی رائے عامہ اور زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں گے ،ہمارا افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں، افغانوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خودکرنا ہے۔انہوں […]

فوج کا مجھ پر کوئی دباؤ نہیں، داخلہ اور خارجہ امور میں تمام پالیسی تحریک انصاف کی ہے، وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو مجھے سلیکٹڈ کہنے والے رہنما خود سلیکٹڈ ہیں، بلاول کو بیٹا اور مریم کو بیٹی ہونے پر پارٹی عہدے ملے

اسلام آباد (این این آئی) فوج کاکوئی دباؤ نہیں ،وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے۔ کہ داخلہ اور خارجہ امور میں تمام پالیسی تحریک انصاف کی ہے ۔ اور فوج کا مجھ پر کوئی دباؤ نہیں ہے۔ مجھے سلیکٹڈ کہنے والے رہنما خود سلیکٹڈ […]

مودی سرکار ہندوتوا پالیسیوں پر عمل پیرا ہے، مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست سے اب تک بھارتی مظالم جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی

اسلام آباد(پی این آئی)مودی سرکار ہندوتوا پالیسیوں پر عمل پیرا ہے، مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست سے اب تک بھارتی مظالم جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی۔ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست سے اب تک بھارتی […]

امریکی محکمہ خارجہ کے سینیئر عہدیدار نے استعفی دے دیا

واشنگٹن (پی این آئی) بائیڈن انتظامیہ کی اسرائیل پالیسی کے نقاد اور اسرائیل فلسطین امور پر امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینیئر عہدیدار نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے اینڈریو ملر محکمہ خارجہ میں اسرائیلی‘فلسطینی امور کے نائب اسسٹنٹ سیکرٹری ہیں۔     […]