وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے بھارت کیساتھ تجارت بحال کرنے سے متعلق بڑا اعلان

لندن (پی این آئی)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے تاجر چاہتے ہیں کہ بھارت کے ساتھ تجارت بحال ہو۔       لندن میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان، بھارت کے ساتھ تجارت کھولنے سے متعلق جائزہ […]

چینی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، پاکستان کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چینی نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ نے وزارت خارجہ کا دورہ کیا اور سی پیک لائبریری، منصوبوں کی تصویری نمائش کا افتتاح کیا۔ وزارت خاجہ کے اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر چینی نائب وزیر خاجہ نے کہا کہ چین […]

سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کر گئے

واشنگٹن(پی این آئی) سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر نے 70 کی دہائی میں پاکستان کی ثالثی میں چین کے ساتھ مذاکرات کیے تھے۔ […]

یکم نومبر سے افغان تجارتی ٹرک ڈرائیورز کیلئے پاکستان کا ویزہ لینا لازم ہے، دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کی گفتگو

اسلام آ باد (آئی این پی ) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کا خاتمہ اور امن و سلامتی یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے، دنیا بھر کی طرح پاکستان نے بھی اپنے امیگریشن قوانین کی پاسداری […]

یوکرین کو ہتھیاروں کی فروخت کا الزام، دفتر خارجہ کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے یوکرین کو پاکستانی ہتھیاروں کی فروخت کا الزام مسترد کردیا۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) بیل آؤٹ پیکج کیلئے یوکرین کو پاکستانی ہتھیاروں کی فروخت کی خبر بے بنیاد ہے۔ انہوں […]

عمران کی پالیسی پر کس نے فل اسٹاپ لگایا، بڑا انکشاف کر دیا گیا

میونخ(آئی این پی)وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب تک ہمسایہ ملک میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی پاکستان میں سکیورٹی رسک رہے گا، ہم کالعدم ٹی ٹی پی کو کامیاب نہیں ہونے دیں […]

آرمی چیف تعیناتی، صدر نے گڑ بڑ کی کوشش کی تو۔۔۔۔وزیر خارجہ بلاول بھٹونے خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم جو بھی آرمی چیف تعینات کریں گے ہم ان کا ساتھ دیں گے، لانگ مارچ کا انہی تاریخ میں اعلان کا مقصد آرمی […]

نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا انتہائی اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم جو بھی آرمی چیف تعینات کریں گے ہم ان کا ساتھ دیں گے، لانگ مارچ کا ان ہی تاریخوں میں اعلان کا مقصد […]

وزیراعظم چاہے عمران خان ہوں یا شہباز شریف۔۔۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا آڈیو لیکس سے متعلق موقف آگیا

واشنگٹن (پی این آئی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیرِاعظم چاہے عمران خان ہوں یا شہبازشریف،آڈیولیکس سے قومی سلامتی کا سوال پیدا ہوا، آڈیو لیکس معاملے کی انکوائری کے نتائج کا انتظار ہے، وزیراعظم آفس کا حساس معاملہ ہے اس کی […]

آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا واضح موقف آگیا، عمران خان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کا اختیار وزیراعظم کا ہے، پاکستان کے تمام ادارے خودمختار ہیں، جمہوری حکومت میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتی ہے۔انہوں نے واشنگٹن میں امریکی ادارے ’ فارن پالیسی […]

مقبوضہ کشمیر اور بھارت کی خارجہ محاذ پر سرگرمیاں انجینئر حمزہ محبوب کی تحریر

جدید ٹیکنالوجی اور گلوبلائزیشن کے اس دور میں کسی بھی ملک کے اقدامات اس خطے کے دیگر ممالک پر بلواسطہ یا بلاواسطہ اثر انداز ہوتے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے اقدامات میں یہ عنصر زیادہ اہمیت اس لیے اختیار کر لیتا ہے کیونکہ دونوں ممالک […]