کرکٹ کو فارن پالیسی بنانا ہو گا، پاکستان کی جانب سے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا امکان

لاہور (پی این آئی ) سابق ٹیسٹ کپتان راشد لطیف نے پاکستان کو آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ آئی سی سی میں کیس دائر کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، ورلڈکپ میں […]

دوغلی پالیسی نہیں چلے گی، لانگ مارچ کااعلان کیا،آپ پیچھے ہٹ گئے، بلاول بھٹو کی نون لیگ پر تنقید

رحیم یار خان (آئی این پی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے نو ن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہرامعیار نہیں چل سکتا،ہم نے لانگ مارچ کااعلان کیااورآپ پیچھے ہٹ گئے، جمعرات کو رحیم یار خان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات

تہران ( آ ئی این پی ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے تہران میں وزارتِ خارجہ کا دورہ کیا اورایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے […]

مذاکرات ہی تنازعات کے پائیدار حل کا واحد راستہ ہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مذاکرات ہی تنازعات کے پائیدار حل کا واحد راستہ ہیں،پیر کو اسلام آباد میں عرب پارلیمنٹ کے سربراہ عادل بن عبدالرحمن کی سربراہی میں ملنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ […]

ہم نے دہشتگردی کی مالی معاونت کا تدراک کرنا ہے، جوبات پاکستان کے مفاد میں ہے وہ ہم کرتے رہیں گے، وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود نے کہا ہے کہ پاکستان کی ایٹمی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، پاکستان چاہتا ہے دنیا جوہری ہتھیاروں سے پاک ہو،وزیر خارجہ نے کشمیر پر مودی کی اے پی سی کو ناٹک قرار دیتے […]

پاکستان کی سرزمین پر امریکہ کو اڈے، وزیر خارجہ نے دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین پرکسی کو اڈے قائم کرنے کی اجازت نہیں دے گا،یہ ہماری واضح پالیسی ہے، افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کا عمل شروع ہو چکا ہے،44فیصد امریکی اور […]

برطانیہ نے بیرون ملک مقیم برطانوی شہریوں کیلئے ”تاحیات ووٹ” کی پالیسی کا اعلان کر دیا

لندن (آئی این پی)بیرون ملک منتقل ہونے والے برطانوی شہریوں کو تاحیات ووٹ کا حق دیا جائے گا جبکہ برطانوی حکومت ووٹنگ کے حق کے حوالے سے 15سالہ مدت کی حد ختم کر دے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کو نئے اعلان کردہ اقدامات […]

فلسطین کا معاملہ، پاکستان عملی میدان میں متحرک ہو گیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی امریکا روانہ ہوں گے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے آج رات امریکا روانہ ہونے کا امکان ہے، وزیرخارجہ براستہ ترکی امریکا جائیں گے، شاہ محمود قریشی نیویارک میں اسرائیل فلسطین تنازعے سے متعلق جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے […]

روسی وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(آئی این پی)روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف آج(منگل) سے پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ نے ان کے دورے کی تصدیق کی ہے،ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی […]

جنوبی پنجاب کے حوالے سے کسی سازش کو پروان چڑھنے نہیں دیں گے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بیوروکریسی کو وارننگ دیدی

; ملتان (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت ایٹمی طاقتیں ہیں ، مسائل کا واحد راستہ ڈائیلاگ ہیں ،ہمیں بھارت سے مذکرات کرنے میں کوئی گھبراہٹ نہیں، اگر ہندوستان آگے بڑھنا چاہتا ہے تو اسے بات چیت […]

مفاہمت اور اسلامی طریقہ کارکےمطابق تنازعات کا حل قطر کی قومی پالیسی کا بنیادی جزو ہیں، قطری سفیر

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں قطری سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمان التھانی نے کہاہے کہ مفاہمت ، ثالثی اور اسلامی تعلیمات کے مطابق تنازعات کا حل قطر کی قومی پالیسی کا بنیادی جزو ہیں۔ معاشی خوشحالی اور انسانی وسائل خاص کر تعلیم اور […]