مغربی ممالک نے حملہ کیا تو روس انھیں نشان عبرت بنا دے گا، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے خبردار کردیا

ماسکو(آئی این پی) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر انھوں نے حملہ کیا تو روس انھیں نشان عبرت بنا دے گا،امریکا اور کچھ یورپی ممالک نے روس کی ترقی و پیش رفت کو روکنے کے لیے اپنی […]

بیرسٹر سلطان محمود کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات، مسئلہ کشمیر اور آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقات۔دوران ملاقات آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات سمیت اہم پارٹی امور پر […]

شاہ محمو د قریشی گھر جارہے ہیں ، مبشر لقمان پھٹ پڑے، وزیرخارجہ کے بیان کو بونگی قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار مبشرلقمان نے کہا ہے کہ اگر یہ سچ ہے کہ انہوں نے سعودی عرب کے پیسوں اور تیل کے حوالے سے بیان دیا تو پھر تو انہوں نے پہلے جو بیان دیا بہت بڑی بونگی ماری ہے ۔ […]

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے دفتر خارجہ کا تفصیلی موقف آگیا، دنیا کو واضح پیغام دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی تجویز زیرغور ہے اور نہ ہی پاکستان کا یہ ارادہ ہے۔دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ […]

وزیرخارجہ کی کارکردگی کے خلاف شیریں مزاری کے بیان نے بڑا مسئلہ بنا دیا، بلاول بھٹو کو چھکا مارنے کا موقع مل گیا، حکومت مشکل میں پڑ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرخارجہ کی کارکردگی کے خلاف شیریں مزاری کے بیان نے بڑا مسئلہ بنا دیا، بلاول بھٹو کو چھکا مارنے کا موقع مل گیا، حکومت مشکل میں پڑ گئی، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نےکہا ہے […]

سعودی عرب پاکستانی وزیر خارجہ کے بیانات پر شدید برہم ہیں ،غیر ملکی جریدے نے بھی تصدیق کر دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں گزشتہ کچھ دنوں سے اہم تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں۔ایسا اس وقت ہوا جب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مسئلہ کشمیر پر سخت پالیسی اپنائی۔مسئلہ کشمیر پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے متنازعہ […]

نیب نے وزارت خارجہ کے اعلی سابقہ افسر کو کس الزام میں گرفتار کر لیا؟

راولپنڈی (پی این آئی)نیب نے وزارت خارجہ کے اعلی سابقہ افسر کو کس الزام میں گرفتار کر لیا؟، نیب راولپنڈی نے وزارت خارجہ کے سابق افسر طفیل قاضی کو بطور اکاؤنٹنٹ سرکاری فنڈ کو نقصان پہنچانے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔نیب اعلامیے کے مطابق […]

پوری قوم کا کشمیر پر مؤقف ایک ہو گیا، کشمیرکی صورتحال پر وزارت خارجہ میں آل پارٹیزکانفرنس، حکومت کے ساتھ ن لیگ، پیپلز پارٹی کی قیادت کی شرکت

اسلام آ باد (پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کی قیادت نے شرکت کی۔ شاہ محمود نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور یوم […]

وفاقی حکومت عوام کے سامنے دو سالہ کارکردگی پیش کرے گی، داخلہ و خارجہ محاذ، معاشی چیلنجز، قرض ادائیگی، چینی وپیٹرول بحران کے معاملات میں پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا، حکومتی ذرائع

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت عوام کے سامنے دو سالہ کارکردگی پیش کرے گی، داخلہ و خارجہ محاذ، معاشی چیلنجز، قرض ادائیگی، چینی وپیٹرول بحران کے معاملات میں پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا، حکومتی ذرائع، وفاقی حکومت نے اپنی 2 سالہ کارکردگی قوم […]

دس سال میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 11 ہزار خواتین زیادتی کا شکار، دفتر خارجہ کا کشمیری خواتین سے یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد(پی این آئی)دس سال میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 11 ہزار خواتین زیادتی کا شکار، دفتر خارجہ کا کشمیری خواتین سے یکجہتی کا اظہار،تنازعات کے دوران عورتوں پر جنسی تشدد کے عالمی دن پر پاکستان نے کشمیری خواتین سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ترجمان […]

حکومت پاکستان اسرائیل کوتسلیم کرنے جارہی ہے؟ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بڑا بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ واضح کرتا ہوں، ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کرنے جا رہے، سوچ ہے کہ عرب ممالک سے تعلقات میں تبدیلی کے اثر میں خارجہ پالیسی پر نظرثانی کررہے ہیں، جبکہ ایسا ہرگز […]