بڑے صوبے میں تمام میڈیکل کالجز و نرسنگ اسکولز 10دن کیلئے بند، سات اضلاع کے سرکاری اسپتالوں کی اوپی ڈیز بند کرنیکا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں پیر(آج) سے 10دن کے لیے سرکاری ونجی میڈیکل کالجز اور نرسنگ اسکولز بند کرنیکا اعلان کردیا گیا،محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے کے سرکاری ونجی میڈیکل کالجز اور نرسنگ اسکولز 12اپریل سے 10دن کے لیے بند رہیں گے،محکمہ صحت کے مطابق […]

ملک کے ٹیچنگ اسپتالوں میں 4 امراض کے علاج کی سہولت بند

لاہور (آئی این پی ) کورونا وائرس کی روک تھام اور طبی سہولیات میں اضافے کے لیے محکمہ صحت پنجاب نے صوبے کے 7 بڑے اضلاع کے ٹیچنگ اسپتالوں میں چار امراض کے علاج کی سہولت فوری طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ […]

پیپلز پارٹی بھی ڈسکہ میں پی ٹی آئی کی شکست کا جشن منانے میں شریک ہو گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) پیپلز پارٹی بھی ڈسکہ میں پی ٹی آئی کی شکست کا جشن منانے میں شریک ہو گئی ہے، پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں سلیکٹڈ حکومت کے خلاف […]

پاکستان کیلئے2021 کا سب سے خطرناک دن قرار، ہزاروں نئے کیسزرپورٹ ، 114افراد جاں بحق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں ملک میں مسلسل چھٹے روز 100 سے زائد ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر […]

وفاق کے 11 سو ارب روپے سے کراچی میں تین نالوں پر کام ہو رہا ہے، سندھ کے وزیر کا انکشاف

کراچی (آئی این پی) وزیراطلاعات و بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کے فور منصوبے میں اربوں روپے غبن کی بات غلط ہے کیونکہ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کام کررہی ہے۔ ہفتے کو کراچی میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف […]

ڈسکہ ضمنی انتخاب، فردوس عاشق اعوان نے ریٹرننگ افسر کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کر دیا

لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات کے دوران ریٹرننگ افسر پر پہلے دن سے جو تحفظات تھے وہ آج بھی ہیں ووٹرز کو گمراہ کرنے والے […]

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر وزیراعظم پر ساڑھے 3لاکھ روپے جرمانہ عائد

اوسلو(آئی این پی )کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پولیس نے ناروے کی وزیراعظم پر ساڑھے 3لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے، ایرنا سولبرگ نے اپنی سالگرہ کی تقریب میں سماجی فاصلے کو نظرانداز کیا تھا، ناروے کی وزیراعظم نے گزشتہ ماہ سالگرہ […]

جمعہ اور اتوار کو کاروبار مکمل بند رکھنے کا حکم، نوٹیفیکیشن جاری

کراچی (آئی این پی) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں جمعہ اور اتوار کو کاروبار مکمل بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھرمیں ہفتے میں 2 روز کاروبار مکمل معطل رہے […]

پاکستانی الرٹ ہو جائیں، آج رات 12بجے کے بعد کیا ہونیوالا ہے؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بس اڈے آج رات 12 بجے سے بند کر دیے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او پیز کے تحت جمعہ کی رات 12 بجے تمام بس اڈے […]

پی ڈی ایم کے حالات بھی بہت خراب ہیں، نواز شریف اور مریم کے ترجمان مایوس ہو گئے

کراچی (آئی این پی ) سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے حالات بھی بہت خراب ہیں، پی ٹی آئی حکومت گرانامشکل نہیں، پہلے عدم اعتماد کی تحریک سینیٹ میں لائیں۔جمعرات کو نجی ٹی […]

جمعہ کےدن چھٹی ہو گی

لاہور(پی این آئی)تمام ویکسینیشن سنٹرزجمعہ کےدن چھٹی ہو گی،صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے عوام کےنام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ این سی او سی کےاحکامات کےمطابق پنجاب کےتمام ویکسینیشن سنٹرزجمعہ کےدن بندرہیں گے،صوبہ بھر میں عوام کو کسی قسم کی پریشانی سے بچنے کیلئے مطلع […]