امریکا، ایران ایٹمی معاہدے پر مذاکرات کا پہلا دور کامیاب ہو گیا

ویانا(آئی این پی )آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایران کے ایٹمی پروگرام پر عالمی طاقتوں کے مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا ہے، ایران اور عالمی طاقتوں نے منگل کو ہونے والی اس بات چیت کو تعمیری قرار دیا ہے، اپنے الگ الگ بیانات میں […]

بھارتی کسانوں کی تحریک ملک گیر بن گئی، بی جے پی کے وزیروں کی شامت، جگہ جگہ گھیراؤ شروع

نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی کسانوں کی تحریک ملک گیر بن گئی ، جگہ جگہ بی جے پی کے وزیروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ہریانہ اور پنجاب میں کاشتکاروں نے بڑے بڑے جلسے منعقد کئے،بھارتی کسانوں کے ہاتھوں بی جے پی […]

شبلی فراز نے جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت جانے والوں کے بارے میں کیا کہہ دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی ) سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت جانیوالے ذاتی حیثیت میں گئے، یہ پارٹی کے لیے نہیں جہانگیر ترین کیلئے گئے ہیں، عمران خان کی نظر میں انصاف سب کیلئے برابر ہے۔ سینیٹر شبلی فراز […]

ہفتے میں دو روز بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کر دی گئی

گلگت(آئی این پی) گلگت بلتستان حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلا وکو روکنے کیلئے آنے اور جانے والی بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر ہفتے میں دو دن کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔ محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ٹرانسپورٹ پر […]

بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر ہفتے میں 2 روز کیلئے پابندی عائد کر دی گئی

گلگت(آئی این پی) گلگت بلتستان حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلا وکو روکنے کیلئے آنے اور جانے والی بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر ہفتے میں دو دن کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔ محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ٹرانسپورٹ پر […]

برطانوی سیاستدان نے پاکستان کو ریڈلسٹ میں شامل کرنے پر سوال اٹھادیا

لندن(آئی این پی)برطانوی پارلیمنٹ کے سابق رکن جیمز فرتھ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کرنے پر سوال اٹھادیا،جیمز فرتھ نے برطانوی وزیر خارجہ پریتی پٹیل کو خط لکھ کر سوال کیا ہے کہ کورونا کی صورتِ حال بھارت، فرانس، جرمنی […]

بزدار کی حکومت عمران خان ہفتے اور اتوار کو لاہور جاکر چلاتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینیئر نائب صدر و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان بزدار کی حکومت عمران خان ہفتے اور اتوار کو لاہور جاکر چلاتے ہیں، سوموار کو میڈیا […]

تعلیمی ادارے مزید بند نہیں رکھ سکتے، صوبائی وزیر تعلیم نے سکولوں کو کھولنے کا عندیہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے اسکول مزید بند رکھنے کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کی جانب سے این سی او سی کو تجویز دی گئی ہے کہ تمام تعلیمی ادارے ہفتے […]

بغیر امتحانات کے اگلی کلاسزمیں پروموٹ؟ وزیر تعلیم نے طلبا کیلئے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی )صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اس سال بغیر امتحانا ت بچوں کو پروموٹ نہیں کیا جائے گا، امتحان آگے بھی بڑھانے پڑے تو بڑھائیں دیں گے،مگر امتحانات ضرور ہوں گے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی […]

گاڑی رجسٹر کرانے ایکسائز آفس نہ آئیں، تو پھر کیا کریں؟

اسلام آباد(آئی این پی ) ایکسائز آفس نے کوروناوائرس کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں عوام کے لیے اہم سہولت فراہم کردی، شہری عملے کو اب گھر بلا کر بھی گاڑی رجسٹر کرا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران […]

تعلیمی اداروں کے فیصلے کے لیے اجلاس کب ہو گا؟وزیر تعلیم شفقت محمود نے تاریخ بتا دی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا کہ این سی اوسی کا تعلیمی اداروں سے متعلق اہم اجلاس 6اپریل کوطلب کیا جائے گا۔این سی اوسی کے اجلاس میں […]