باپ پارٹی کو پیپلز پارٹی کا باپ قرار دیکر گالی دی گئی ہے، جے یو آئی کے ناراض لیڈر نے جلتی پر تیل ڈال دیا

کوئٹہ(آئی این پی)جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتازپارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کا یہ کہنا کہ ان کو توقع نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی والے باپ کو اپنا باپ بنائیں گے اس سے بڑی گالی پیپلزپارٹی کو نہیں […]

رمضان المبارک کی آمد، سعودی عرب نے پاکستان کو 100ٹن کھجوریں تحفے میں بھجوا دیں

اسلام آباد(آئی این پی) رمضان المبارک کی آمد، سعودی عرب نے پاکستان کو 100ٹن کھجوریں تحفے میں بھجوا دیں، کھجوروں کی کھیپ حکام کے حوالے کرنے کیلئے سعودی سفارت خانے میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعیدالمالکی تقریب میں موجود […]

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑا فیصلہ، وراثتی سرٹیفکیٹ کے لیے پاکستان نہیں آنا پڑے گا، متعلقہ سفارتخانے سے سرٹیفکیٹ حاصل کرسکیں گے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات ، سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 2ہفتوں میں کورونا کی شرح کو نیچے نہ لائے تو صورتحال سنگین ہوجائے گی،سندھ اور بلوچستان میں کورونا وائرس کی صورتحال تیزی سے بگڑرہی ہے، کورونا ویکسین کی جلد […]

حکومت نے ویزہ فیس ختم کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے اسٹوڈنٹ ویزا فیس میں کمی کا فیصلہ کرلیا ہے، سیاحتی اور میڈیکل ویزے کو بھی آسان کیٹگری شامل اورفیس میں کمی کی جارہی ہے، ڈپلومیٹ اور […]

سعودی حکومت نے رواں سال رمضان المبارک میں عمرہ ادائیگی کے خواہشمندوں کیلئے سخت قوانین لاگو کر دیئے

ریاض(پی این آئی) ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ کا سفر کرتے ہیں اور رمضان المبارک میں یہ شرح بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے تاہم اس ماہ مقدس میں کورونا کی وجہ سے ایسے سخت قوانین لاگو […]

وزارت اطلاعات بنتے ہی فواد چوہدری نے پاکستانیوں کو پہلی بری خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ 2 ہفتوں میں کورونا کنٹرول نہ ہوا تو صورتحال خراب ہو جائے گی، سندھ اور بلوچستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، تشویشناک مریضوں کی تعداد 4200 […]

کروناسے چھٹکارے کے باجود بختاورمیں سونگھنے کی حس بحال نہ ہوسکی،ٹوئٹر پر اہم پیغام جاری کردیا

کراچی، اسلام آباد(این این آئی)کرونا وائرس کاشکارہونے کے بعد قرنطینہ میں موجود بختاور بھٹوکا ٹیسٹ منفی آیا ہے تاہم ابھی ان میں ایک اہم علامت موجود ہے۔منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربختاور نے لکھا الحمداللہ، 10دن قرنطینہ میں رینے کے بعد دوبارہ ٹیسٹ […]

پنجاب میں کاروباری مراکز 6 بجے بند سمارٹ لاک ڈائون میں2ہفتوں کی توسیع ،نوٹیفکیشن جاری

لاہور، اسلام آباد( این این آئی)پنجاب حکومت نے کرونا وبا کی تیسری لہر کے باعث شہروں میں جاری اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کردی ۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ نے پنجاب کے 16شہروں میں جاری اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کردی ہے اور […]

این سی او سی نے9 بڑے شہروں میں مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے پنجاب کے 9شہروں میں مکمل لاک ڈاون کی تجویز دے دی۔ذرائع کے مطابق این سی او سی اجلاس میں ملک سے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں کورونا وائرس کے پھیلاو کی صورتحال […]

رمضان المبارک کے دوران افطاری کیلئے کھانا تقسیم کیا جائے گا، صوبائی حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے اپنی اولاد کی زندگیاں بہتر بنانے کیلئے تمام تر وسائل جھونک دئیے، حکومت اشرافیہ کی بجائے پسے ہوئے طبقات کی زندگیوں کو بہتر بنانے کیلئے سرگرم عمل […]

مسجد الحرام، مسجد نبویؐ میں نماز تراویح کو محدود کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز تراویح کو 10 رکعت تک محدود کر دیا گیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اس ضمن میں فرمان جاری کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ اقدام کورونا وائرس کے پھیلاؤ […]