ڈارک ویب پر 11 کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا 35 کروڑ روپے میں فروخت، تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو شہریوں کے حساس ڈیٹا کو محفوظ بنانے کے لئے قانون سازی کرنے کا حکم دے دیاہے۔سندھ ہائی کورٹ میں ساڑھے گیارہ کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کرنے سے متعلق درخواست پر […]

الیکشن کمیشن سے این اے 249 کا ضمنی الیکشن کمیشن ملتوی کرنے کی درخواست کر دی گئی

کراچی(آئی این پی ) حکومت سندھ نے الیکشن کمیشن سے این اے 249 کا ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اس وقت […]

پاکستان کا بڑا فیصلہ، بھارت پر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد(آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافے کے باعث بھارت سے پاکستان میں آنے والے مسافروں کی آمد پر پابندی لگادی۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و مراعات اسد عمر کی سربراہی میں […]

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا

لندن (خادم حسین شاہین) بھارت میں کورونا کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے اپنا دورہ منسوخ کردیاہے، بورس جانسن آئندہ ہفتے بھارت روانہ ہونے والے تھے۔برطانوی وزیراعظم کے دفتر سے جاری کیے گئے ایک بیان میں بتایا گیا […]

پاکستان میں 20فیصد سے بھی کم ہیلتھ کیئر ورکرز کو ویکسین لگنے کا انکشاف، وجہ کیا بنی؟

کراچی(آئی این پی)پاکستان میں 20فیصد سے بھی کم ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا ویکسین لگنے کا انکشاف ہوا ہے اور اب تک پاکستان میں طبی عملے کے صرف 2 لاکھ 24ہزار اراکین کو چینی ویکسین سائنو فام کی دو ڈوز لگائی گئی ہیں، حکام کے […]

19 اپریل سے عیدالفطر تک تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی، صوبائی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

کوئٹہ (آن لائن) صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے وفاقی حکومت کے پہلی تا آٹھویں جماعت تک سکولوں کی بندش کے فیصلے کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 اپریل سے عیدالفطر تک تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی جبکہ 09ویں سے […]

دفاتر بند، تین دن کیلئے چھٹیاں دیدی گئیں

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے دفاتر بدھ 21 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی سی بی کے پانچ ملازمین کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس […]

حکومتی پابندیوں کے باوجود شادی ہالزمالکان نے ہالز کھولنے کا اعلان کر دیا، تقریبات کی بکنگ شروع

کراچی (پی این آئی) کراچی کے شادی ہال مالکان نے 15 رمضان سے شہر بھر میں ہالز کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ریسٹورنٹ کھلے ہیں تو شادی ہال کھولنے میں کیا مشکل ہے۔کراچی پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب […]

وزیراعظم عمران خان کی خصوصی مداخلت، متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون برائے اوورسیز پاکستانیز اور افرادی قوت زلفی بخاری نے بتایا ہے کہ وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کی ورک ویزے پر پابندی کے حوالے سے مداخلت کی ہے اور رمضان المبارک […]

وزیراعظم اعلانات کرتے ہیں لیکن وعدے وفا نہیں ہوتے، کپتان کا نیا نام اعلان خان تجویز کرنا چاہوں گا ترجمان سندھ حکومت کی نیوز کانفرنس

کراچی(آئی این پی ) ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وزیراعظم اعلانات کرتے ہیں لیکن وعدے وفا نہیں ہوتے، کپتان کا نیا نام اعلان خان تجویز کرنا چاہوں گا، ان سے تو ماضی کے منصوبے مکمل نہیں ہو رہے۔ مرتضی وہاب نے […]

کرونا نے تباہی مچا دی جون 2020 کے بعد ایک روز میں ریکارڈ اموات

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 135 افراد کورونا سے انتقال کر گئے،اموات کی یہ تعداد جون 2020 کے بعد ایک روز میں سب سے زیادہ ہے،4681نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے […]