برطانیہ جانے والے پاکستانیوں کی مشکلات، پی آئی اے میدان میں آ گئی، بڑی سہولت کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے حکومتی ہدایات پر برطانیہ کے لیے نو اپریل سے پہلے اپنی پروازوں کی تعداد بڑھا دی ہے۔برطانیہ کہ جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کے بعد ایسٹر اور گڈ فرائیڈے پر پاکستان آئے ہوئے […]

آج سے مکمل لاک ڈائون کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

راولاکوٹ (آئی این پی) ضلع پونچھ میں (آج)4 اپریل اتوار سے مکمل لاک ڈائون کا اعلان کردیا گیا ،ایک روز قبل جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں ترمیم کی گئی ہے جس کے مطابق تین اور چار اپریل کی درمیانی شب سے گیارہ اپریل تک ضلع […]

مکمل لاک ڈائون کے دوران وائٹ ہاوس میں خفیہ نائی کی دکان کا انکشاف

واشنگٹن(آئی این پی)وائٹ ہاوس میں خفیہ نائی کی دکان کا انکشاف ہوا ہے، کورونا وائرس کی پھیلا نے کے آغاز پر مکمل لاک ڈاون کے دوران وائٹ ہاوس میں خفیہ نائی کی دکان شروع کی گئی جہاں خاتون مردوں کے بال کاٹتیں اور بال کٹوانے […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں دو گنا بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی گئی مگر کیا شرط رکھی گئی؟ بڑی خبر آگئی

کوئٹہ(پی این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے ملازمین کے مطالبات کی منظوری کے بعد خزانے پر10سے15ارب روپے اضافی بوجھ آئیگا، ہم کیوں ایسے فیصلے کریں جنکا بوجھ صوبہ برداشت نہ کرسکے؟ سرکاری ملازمین اگر اپنا کام درست انداز میں کرتے ہوئے حق […]

ملک کا وہ پہلاعلاقہ جہاں مکمل لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا، تعلیمی اداروں کو کھولنے پر بھی پابندی عائد ہو گئی

مظفر آباد(پی این آئی)کورونا کیسز میں غیر معمولی اضافے کی وجہ سے آزاد کشمیر ملک کا وہ پہلاعلاقہ بن گیا ہے، جہا ں حکومت کی جانب سے مکمل لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کی حکومت نے کرونا کیسز […]

ماہِ رمضان میں سکولوں کے اوقات میں تبدیلی کردی گئی، طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے ماہ رمضان میں سکولوں کے اوقات میں تبدیلی کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی زیرصدارت محکمہ تعلیم سندھ کی سٹیئرنگ کمیٹی کااجلاس ہواجس میں کورونا صورتحال میں تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے غورکیاگیا،اجلاس میں […]

رمضان المبارک کے دوران مسجد میں بچوں کے داخلے پر پابندی، تراویح کا وقت معمول سے نصف، اعتکاف معطل کرنے کا بھی فیصلہ

ریاض (آئی این پی)رمضان المبارک کے دوران مسجد نبوی ؐ میں بچوں کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، کورونا وائرس کے پھیلا نے پر قابو پانے کی غرض سے 15سال سے کم عمر کے بچوں کو رمضان کے مہینے میں مسجد نبوی ؐاور […]

تعلیمی اداروں کی بندش، بڑے صوبے کے محکمہ تعلیم کا آج اہم اجلاس منعقد ہو گا

کراچی(آئی این پی)سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے، اجلاس ہفتہ صبح گیارہ بجے طلب کیا گیا ہے،صوبائی وزیر تعلیم کی جانب سے طلب کیے جانے والے اجلاس میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کا […]

وزیر اعلی بلوچستان نے اپنے ہی احکامات ہوا میں اڑا دیئے

کوئٹہ(آن لائن)وزیر اعلی بلوچستان جام کمال نے اپنے ہی احکامات ہوا میں اڑا دیئے ،دفعہ 144کے نفاذ کے باوجود بڑی تعدادمیں لوگوں کی اجتماع منعقد کیا گیا ۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے خود کورونا وائرس کی تیسری لہر کو دعوت دیدی ۔جمعہ کے روز وزیراعلی بلوچستان جام […]

مسجد نبویﷺ میں بچوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی، وجہ کیا بنی؟

ریاض(پی این آئی )مسجد نبویﷺ میں ماہ رمضان کے دوران 15 سال سے کم عمر بچوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق مسجد انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ یہ پابندی عالمی […]

دو روز بعد بین الصوبائی ٹرانسپورٹ دو ہفتوں کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

کراچی(آن لائن) کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث سندھ حکومت نے دو روز بعد بین الصوبائی ٹرانسپورٹ دو ہفتوں کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ میں ٹاسک فورس کے اجلاس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ،محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے […]