بھارت کو بڑا دھچکا! آئی پی ایل کو ملتوی کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال کے بعد آئی پی ایل کو ملتوی کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمیئر لیگ کو فوری طور پر غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کیا ہے۔واضح رہے کہ بھارت […]

ارب پتی جوڑے بل گیٹس اور ملینڈا گیٹس میں 27 سال بعد طلاق، اعلان سے دنیا میں تہلکہ مچ گیا

لاس اینجلس (پی این آئی) عالمی شہرت یافتہ مائیکرو سافٹ کمپنی کے بانی اور امریکی ارب پتی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا گیٹس نے ٹویٹر پر کیے جانے والے اعلان میںکہا ہے کہ وہ دونوںشادی کے ستائیس سال بعدالگ ہو ر ہے ہیں۔ٹویٹر […]

بڑے صوبے میں ویکسینیشن سینٹرز میں اضافے اور عملے کی تعداد دگنی کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر صوبہ پنجاب میں ویکسینیشن سینٹرز میں اضافے اور عملے کی تعداد دگنی کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ایک بیان میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر 80ہزار افرادکی ویکسینیشن کی جارہی […]

چینی سفیر کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات

راولپنڈی (آئی این پی )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چین کے سفیرنونگ رونگ کے درمیان با ہمی دلچسپی ، افغان امن عمل میں پیشرفت ، سی پیک میں پیش رفت ، علاقائی سلامتی اور کوویڈ 19 کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ […]

سعودی عرب جانیوالوں کیلئے بڑی خبر آگئی، سرحدیں کب کھولی جائیں گی؟ سعودی حکام کا اہم اعلان

ریاض(پی این آئی)سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ’ پیر 17 مئی 2021 سے سعودی عرب کے ایئر پورٹس، بندرگاہیں اور بری سرحدی چوکیاں شہریوں کےلیے کھول دی جائیں گی۔ عمل درآمد اتوار اور پیر کی درمیانی شب ایک بجے سے ہوگا‘۔ سعودی خبررساں […]

8سے 16مئی تک مکمل لاک ڈائون کا اعلان، ٹرانسپورٹ بند جبکہ کاروبار بھی بند رہیں گے

نوشہرہ(آئی این پی) کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر نوشہرہ ضلعی انتظامیہ نے ضلع بھر میں 8سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈائون کا اعلان کردیا،ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق  8سے 16مئی تک بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ اور آمدورفت پر مکمل پابندی عائدہوگی جب […]

عام آدمی کو سخت پریشانی کا سامنا ہے ، حکومت ملک میں مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام رہی، مشیر تجارت نےاعتراف کر لیا

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) مشیرتجارت عبدالرزاق داود نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت ملک میں مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے، ابھی تک اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول نہیں کیا جا سکا اورعام آدمی کو سخت پریشانی کا سامنا […]

ایران اورافغانستان کیساتھ سرحد 2 ہفتوں کیلئے بند کرنیکا فیصلہ، حکم پر عملدرآمد کب سے کب تک ہو گا؟ جانیئے

اسلام آباد(آئی این پی) کورونا وائرس کاپھیلائو روکنے کے لئے ایران اورافغانستان کیساتھ سرحد 2ہفتوں کیلئے بند کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے ،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اہم اجلاس میں کورونا وائرس کی تیسری لہر اور اس کے پھیلا ئوکے پیش نظر سرحد کو […]

حکومت نے عید کی تعطیلات کے دوران عوام کی نقل و حرکت پر سخت پابندیاں لگانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)بھارت نے وبا کو نظرانداز کیا اور آج وہ اس بیماری سے جنگ لڑرہا ہے، حکومت کا عید کی تعطیلات کے دوران نقل وحرکت روکنے کیلئے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کے تشویشناک […]

حکومت نے لاک ڈائون میں نری کر دی

مردان (پی این آئی) انتظامیہ کی جانب سے خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں کورونا وائرس کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈاؤن میں ایک ہفتے کی نرمی کردی گئی۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے کمشنر آفس میں اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری […]

حکومتی پابندی مسترد شیعہ علما کونسل کا یوم علی پر جلوس نکالنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) شیعہ علما کونسل نے پابندی کے باوجود یوم علی پر جلوس نکالنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر شیعہ علما کونسل پنجاب علامہ سبطین سبزواری نے کہا ہے کہ مذہبی معاملات میں مداخلت برداشت نہیں ، یوم علی کے جلوس […]