حالات قابو سے باہر ہونے لگے، بڑے صوبے نے مکمل لاک ڈاؤن کا اشارہ دیدیا

کراچی(آئی این پی ) سندھ میں ماسک نہ پہننے، سماجی فاصلہ نہ رکھنے، بھیڑ لگانے اور دیگر ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کے نتائج سامنے آنے لگے۔ سندھ میں بھی کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، شہریوں کی غیرسنجیدگی کے سبب صوبائی حکومت کی […]

دنیا بھر میں ایک دن کے دوران کرونا کے مریضوں کی سب سے زیادہ تعدادکا نیا ریکارڈ

نیویارک(پی این آئی )کورونا وبا کے آغاز سے اب تک دنیا میں ایک روز کے دوران کورونا مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کے 9 لاکھ 4 ہزار سے زائد مریض سامنے […]

عید الفطر کے موقع پر مکمل لاک ڈاون کا اعلان، 8 سے 16 مئی تک مارکیٹیں، پارکس، سیاحتی مقامات، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند رہیں گی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ میں عید الفطر کے موقع پر مکمل لاک ڈاون کا اعلان، صوبے میں 8 سے 16 مئی تک مارکیٹیں، پارکس، سیاحتی مقامات، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاو کو […]

سرکاری ملازمین کی موجیں، وزارت داخلہ نے عید الفطر کی طویل چھٹیوں کی سفارش کر دی، سمری وزیراعظم کو ارسال

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت داخلہ نے عیدالفطرکی چھٹیوں کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی، سمری میں 8 سے 16مئی تک چھٹیوں سفارش کی گئی، چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جلد جاری کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کی […]

یوم شہادت حضرت علی ، 21 رمضان کے جلوس کی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا کہ علمائے کرام کورونا وبا کی تیسری لہر سے بچاو اور ایس اور پیز پر موثر عملدرآمد کیلئے حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں، انہوں نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کو ایک اجلاس […]

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے طلبا کے امتحانات سے متعلق حتمی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ گزشتہ برس کورونا وائرس کی وجہ سے امتحانات کے بغیر بچوں کو اگلی کلاسوں میں پروموٹ کر دیا گیا تاہم اس سال حکومت بغیر امتحان کے بچوں کو […]

اعتکاف میں بیٹھنے پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی، بڑا اعلان کر دیا گیا شرائط کا اعلان کر دیا گیا،جمعہ کی نماز کے لیے وضو کہاں کریں؟

اسلام آباد(آئیا ین پی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی طاہر اشرفی نے اعتکاف پر پابندی سے متعلق خبروں کی تردید کردی، اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس میں ایس او پیز پر عمل کرنے کی تلقین کی گئی، پاکستان میں سب سے زیادہ ایس او پیز […]

صدرجو بائیڈن نے بھی امریکی عوام سے لاکھوں نوکریوں کا وعدہ کر لیا

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا ایک بار پھر دنیا کی قیادت کے لیے تیار ہے، افغانستان سے فوج واپس بلانے کا یہی وقت ہے، ہمیں پاکستان اور افغانستان کے درمیان اعتماد بحال کرنا ہے، چین کے ساتھ تصادم […]

کاروباری پابندیوں میں مزید سختی، نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھرمیں نئی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے احکامات پر لاہور میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے جس […]

’’کرونا وباء نے بھارت میں بڑی تباہی مچا دی ‘‘ایک روز میں ہزاروں اموات ، 3لاکھ 62ہزار نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ اموات ہوئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں گزشتہ روز کورونا وائرس سے ریکارڈ اموات ہوئی ہیں۔ ہم نیوز کےمطابق بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے 3 ہزار 285 افراد […]

ٹریفک چالان نہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی؟

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد میں کورونا وائرس کے باعث ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا پر تین ماہ کی پابندی عائد کردی گئی،تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا پر تین ماہ […]