صدر عارف علوی پر استعفے کے لیے دباؤبڑھ گیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان کی ایوان بالا (سینیٹ) کے سابق چیئرمین میاں رضا ربانی نے جسٹس قاضی فائر عیسیٰ کیس کے فیصلے پر صدر مملکت عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ منگل کو اپنے بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ جسٹس […]

وفاقی کابینہ نےشہباز گل کےلیے کلاشنکوف سمیت تین اسلحہ لائسنسوں کی کیوں منظوری دے دی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ نے روسی ویکسین اسپوتنک کے دو انجیکشن کی ریٹیل قیمت 8 ہزار449 روپے مقرر کرنے ، کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج کی تعیناتی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز […]

ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کر دی گئی، ایکسپائر ڈرائیونگ لائسنس والوں کیلئے بھی اہم ہدایات جاری

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد میں کورونا وائرس کے باعث ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا پر تین ماہ کی پابندی عائد کردی گئی،تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا پر تین ماہ […]

حکومت کا بروقت فیصلہ، پاکستان بھارت جیسی صورتحال کا شکار ہونے سے بچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) ترجمان وزارت صحت نے کہا ہے کہ پاکستان تاحال بھارتی کورونا وائرس کی قسم سے محفوظ ہے، پاکستان میں ابھی تک بھارتی کورونا وائرس کا ایک کیس بھی رپورٹ نہیں ہوا، پاکستان نے بھارتی کورونا وائرس پھیلاؤ کے ساتھ ہی سفری […]

پردیسیوں کیلئے بری خبر، انٹرسٹی ٹرانسپورٹ پرپابندی لگ گئی

کراچی(پی این آئی) سندھ میں کورونا وائرس کے پھیلائو میں اضافے کے پیش نظر تمام تعلیمی اداروں اور انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد […]

صوبے بھر میں تعلیمی ادارے عید الفطر تک بند کرنے کا اعلان کردیاگیا

کوئٹہ (آن لائن )محکمہ ثانوی تعلیم بلوچستان نے صوبے بھر میں ہائی وہائیر سیکنڈری سکولز عید الفطر تک بند کرنے کااعلان کردیا۔محکمہ ثانوی تعلیم کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی کے 23اپریل کو ہونے والے اجلاس میں کئے گئے فیصلے کی روشنی […]

کرونا وباء سے مکمل نجات، بل گیٹس نے دنیا کے معمول پر آنے کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی ) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی کرونا وائرس کے حوالے سے نئی پیش گوئی ،غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بل گیٹس نے امید کا اظہار کیا ہے کہ 2022 کے آخر تک دنیا معمول کے مطابق […]

صوبائی حکومت نے مارکیٹیں مکمل بند کرنے کاعندیہ دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے تمام تعلیمی ادارے، سرکاری دفاتر اور انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کورونا وائرس ٹاسک فورس […]

وفاقی حکومت نے ملک میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، فوجی جوان کو کہاں کہاں تعینات کیا جائے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ملک میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، وزیرداخلہ شیخ رشیدنے سول انتظامیہ کی معاونت کیلئے فوج کی تعیناتی کے نوٹی فکیشن کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ توئٹر پر […]

ایران نے بھی پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر ایران نے بھی پاکستان اور بھارت پرسفری پابندیاں عائد کر دیں ہیں۔ایرانی حکام کے مطابق پاکستان اوربھارت سے پروازوں کے آنے اور جانے پر پابندی ہو گی، پابندی کا فیصلہ ایران کی وزارت […]

ہمسایہ ملک نے بھارت، پاکستان کیلئے پروازوں پر پابندی عائد کر دی

تہران(آئی این پی ) ایران کی سول ایوی ایشن نے پاکستان اور بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں غیرمعمولی اضافے کے پیش نظر دونوں ممالک کے لیے آنے اور جانے والی تمام پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی […]