پی آئی اے نے خلیجی ملک کیلئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کر دیا، پہلی پروا ز کب روانہ ہو گی؟

کراچی(آئی این پی)قومی ایئرلائن پی آئی اے نے  جمعہ سے بحرین کے لیے ہفتہ وار 2پروازیں آپریٹ کرنے کا اعلان کر دیا،تفصیلات کے مطابق آج  بروز جمعہ سے پی آئی اے کی ہفتے میں دو پروازیں بحرین کے لیے اڑان بھریں گے جس کے لیے […]

ایس او پیز کی خلاف ورزی، متعدد دکانیں سیل، 76 گرفتار

پشاور (آئی این پی ) پشاور میں ضلعی انتظامیہ کا ایکشن، پاک فوج اور پولیس نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد دکانوں کو سیل کرتے ہوئے 76 افراد کو گرفتارکرلیا۔ انتظامیہ کے مطابق کوہاٹ روڈ، رنگ روڈ، قصہ خوانی اور اندرون شہر […]

لاک ڈاؤن میں کوئی گھر سے نہ نکلے،مری اور پیر سوہاوہ جانیوالے راستے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی ا ین پی )وفاقی دارالحکومت میں لاک ڈاون کے احکامات جاری کر دیئے گئے، مری اور پیر سوہاوہ جانے والے راستوں کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکشن کے مطابق گروسری […]

بھارت، 24 گھنٹے میں ہلاکتیں 4 ہزار، نئے کیسز 4 لاکھ 12 ہزار، نیا ریکارڈ قائم ہو گیا

نئی دہلی(پی این آئی) ہمسایہ ملک بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے تقریباً چار ہزار ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ چار لاکھ 12 ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔ مغربی میڈیا کے مطابق بھارت کی وزارت […]

عید پر بھی عوام روزہ رکھیں؟ مرغی کا گوشت 100 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا

کراچی (پی این آئی)  رمضان المبارک میں ایک طرف پھل ، سبزیاں اور دیگر اشیائے خور و نو ش عوام کی قوت خرید سے باہر ہیں دوسری جانب کر اچی میں دو روز کے دوران مرغی کی فی کلو قیمت میں 100 روپے کا ہوش […]

حکومتی اعلان مسترد، تاجروں نے ملک بھر میں چاند رات کاروبار کھلا رکھنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے 8 تا 16 مئی کاروبار بند کرنے کا حکومتی نوٹیفکیشن مسترد کرتے ہوئے چاند رات تک کاروبار جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے حکومت سے سعودی عرب کی طرح […]

سپریم کورٹ نے آکسیجن سلنڈر کی قیمت کے تعین کے حوالے سے اہم حکم دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے خلاف اقدامات سے متعلق این ڈی ایم اے اور حکومت سندھ کی رپورٹ کو غیر تسلی بخش قرار دیا جبکہ حکومت کو دو روز میں آکسیجن سلنڈر کی قیمت کا تعین کرنے کا حکم […]

پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر کا 8 سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد،لاہور،پشاور، مظفر آباد(آن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے کووڈ-19 ایس او پیز سے متعلق جاری 4 مئی کے فیصلوں کے تناظر میں صوبہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کی حکومت نے 8 سے 16 مئی (عید الفطر کی […]

8 تا 16 مئی کاروبار بند کرنے کا حکومتی نوٹیفکیشن مسترد، تاجر برادری نے چوبیس گھنٹے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب کی طرح ہماری حکومت بھی 24 گھنٹے کاروبار کی اجازت دے، تاجروں نے 8 تا 16 مئی کاروبار بند کرنے کا حکومتی نوٹیفکیشن مسترد کر دیا، کاروبار کھلا رکھنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق تاجروں نے کاروبار بند رکھنے اور […]

کس کس جماعت کے امتحانات لازمی ہوں گے اور کس جماعت کے طلبا کو پروموٹ کیا جائیگا؟ طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان میں عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث 10 ویں اور 12 ویں جماعت کے امتحانات لینے جب کہ 9 ویں اور 11 ویں کے طلبہ کو پروموٹ کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی بی سی […]

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کہاں اور کب کھیلے جائیں گے ، پی سی بی نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کے بقیہ میچز کو یو اے ای منتقل کرنے پر راضی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اس سلسلے میں این سی او سی کے مشورے کا منتظر ہے کیونکہ پی ایس ایل کے میچز […]