ہمسایہ ملک کے شہریوں کے 20 مئی تک پاکستان میں داخلے پرپابندی عائد کر دی گئی
اسلام آباد/طورخم (آئی این پی )پاک افغان سرحد طورخم پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کے احکامات کے تحت کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے نئی ایس او پیز نافذ کردی گئیں۔کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے ضلعی انتظامیہ نے طورخم سرحدی […]