رپورٹر علی عمران سید کی گمشدگی ،معاملہ طول پکڑ گیا ایمنسٹی انٹرنیشنل کا بھی ردعمل آگیا

کراچی (پی این آئی )ایمنسٹی انٹرنیشنل جنوبی ایشیاء اور ملک بھر کی صحافتی تنظیموں نے نجی ٹی وی کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے پر گمشدگی کا اظہار کیا ہے جبکہ گورنرسندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نوٹس لیتے […]

کامیاب مذاکرات کے بعد احتجاجی ریلی پر امن طور پر ختم کر دی گئی

راولپنڈی(آئی این پی)ریلوے ورکرز یونین اور اتفاق ٹیکسی ڈرائیور یونین کے زیر اہتمام نکالی گئی ریلی کو پولیس نے کینٹ کے علاقے میں داخل ہونے سے روک دیا‘ یونین رہنمائوں اور ایس ایچ او تھانہ رکینٹ کے درمیان مذاکرات کے بعد ریلی کو واپس ریلوے […]

شوگری ڈرنکس،تمباکونوشی اورچکنائی کااستعمال ہارٹ اٹیک،کینسرکے خدشات کوکئی گنابڑھادیتا ہے

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ پرہیز علاج سے بہترہے،ہارٹ اٹیک،کینسر جان لیواامراض ہیں،جن کاعلاج مہنگاہے،جن کاشکارہونے کے بجائے ان کی وجہ بننے والے عوامل شوگری ڈرنکس،تمباکواورچکنائی کوزندگی سے […]

اظہر سلطان ملک، ایس ایس ٹی (SST)، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جہلم، تعارف اور خدمات

نام : اظہر سلطان ملک رہائش : دلاور نزد دارا پور تحصیل و ضلع جہلم عہدہ: ایس ایس ٹی (SST) سکول کا نام : مہر علی اعظم شہید گورنمنٹ ہائی اسکول چکری ضلع جہلم تنظیمی ذمہ داری : ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جہلم […]

کوئی بھی باغیرت کشمیری مسلمان ہو،ہندو ہو یا سکھ، عیسائی ہو یا یہودی ریاستی تشخص پر سمجھوتہ نہیں کر سکتا، سر دار عتیق احمد خان

پلندری(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان کہا کہ دارالعلوم تعلیم القرآن پلندری آزادکشمیر میں معیاری اور بامقصددینی تعلیم کے فروغ اور فرقہ واریت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ […]

پاک فوج تمام مشکلات میں ہمیشہ قوم کی امیدوں پر پورا اترے گی، آرمی چیف کاپاکستانیوں کے نام پیغام

راولپنڈی(پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج تمام مشکلات میں ہمیشہ قوم کی امیدوں پر پورا اترے گی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ان خیالات کا اظہارگوجرانوالہ اور مرالہ کے دورےکے موقع پر کیا۔ پاک فوج […]

کنٹرول لائن پر آرمی چیف کیا بریفنگ دی گئی؟ آرمی چیف نے کیا ہدایت جاری کر دی؟

راولپنڈی(پی این آئی)کنٹرول لائن پر آرمی چیف کیا بریفنگ دی گئی؟ آرمی چیف نے کیا ہدایت جاری کر دی؟ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے جوانوں اور افسروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پرعزم رہتے ہوئے اپنا فرض اخلاص اور […]

بڑی خبر آ گئی، ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز ساڑھے 11کروڑ سے زائد ہوگئے، 2538 خواجہ سراء بھی شامل

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 11 کروڑ 57 لاکھ 48 ہزار 753 ہے جن میں 45 فیصد خواتین اور 55 فیصد مرد ہیں۔الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کی صوبہ اور ضلع وار […]

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، دونوں ٹیموں کے درمیان کتنے میچز کھیلے جائیں گے ؟ جانئے

اسلام آباد (پی این آئی)زمبابوے کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، دونوں ٹیموں کے درمیان کتنے میچز کھیلے جائیں گے ؟ جانئے، پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز کھیلنے کے لئے زمبابوے کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ دونوں ٹیمیں 3 […]

2 ماہ میں مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کر دیا جائے گا، شیخ رشید احمد نے بڑا لارا لگا دیا

راولپنڈی(این این آئی)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ 2 ماہ میں مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کر دیا جائے گا۔کشمیری تنظیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ مہنگائی کی وجہ یہ ہے کہ ملک […]

عمران خان، جنرل قمر جاوید باجوہ، اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی وکٹیں گرا دی جائیں، اپوزیشن ایک ہی وقت میں تین بڑی وکٹیں گرانے کی خواہشمند نکلی

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ اپوزیشن ایک ہی وقت میں ساری وکٹیں گرانا چاہتی ہے،یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان، جنرل قمر جاوید باجوہ، اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی وکٹیں گرا دی جائیں،یہ سکیورٹی اداروں، عدلیہ میں بھی اندر […]