پاک فوج کا بڑا اعزاز، عالمی ملٹری ڈرل مقابلے میں مدمقابل ٹیموں کو شکست دے کر تیسری بار ٹائٹل جیت لیا

راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کر دیا ، بین الاقوامی ملٹری ڈرل مقابلہ تیسری بار جیت لیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج نے مدمقابل ٹیموں کو شکست دے کر تیسری بار پیس اسٹکنگ مقابلے جیتے۔ […]

قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کا آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے 88ویں یوم تاسیس کے موقع پر خصوصی پیغام

راولپنڈی (پی این آئی) ریاست جموں وکشمیر کے عوام کی سواد اعظم آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی اٹھاسیویں (88ویں) سالگرہ کی تقریبات آزاد کشمیر، پاکستان میں مقیم مہاجرین جموں وکشمیرکے علاوہ دنیا بھر میں منعقد کی جا رہی ہیں۔ 15,16,17 اکتوبر 1932 کو سرینگر […]

دنیا بھر کے بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا، کپتان بابراعظم نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی 20 کرکٹ میں مسلسل دوسرے برس زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بابراعظم نے رواں سال میں مجموعی طور 942 رنز بنا لئے ہیں اور اس دوڑ میں […]

عسکری قیادت کا اعلیٰ صلاحیتوں کا مظاہرہ، حیرت انگیز مہارت جنرل ندیم رضا کا پاک فضائیہ کی آپریشنل بیس کا دورہ، ائیرچیف کے ہمراہ ایف 16 طیارہ اڑایا

راولپنڈی(این این آئی)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے پاک فضائیہ کی آپریشنل بیس کا دورہ کیا۔ سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور نے جنرل ندیم رضا کا استقبال کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق […]

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیس ، پاکستان میں عالمی وباکی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)ماہرین نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسزکے مدنظر پنجاب میں عالمی وباکی دوسری لہرکا خدشہ ظاہرکردیا ہے گزشتہ 24گھنٹوں میں صوبے بھر میں وائرس کے203تصدیق شدہ کیسز کا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری اعداد و شمار میں بتایا […]

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا نیا شیڈول جاری، ٹیم کب پاکستان پہنچے گی؟ جانیئے

لاہور(پی این آئی)زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا نیا شیڈول جاری، ٹیم کب پاکستان پہنچے گی؟ جانیئے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کیساتھ سیریز کیلئے نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ مہمان ٹیم کے کھلاڑی 20 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔پی سی بی […]

ہم آپکے ساتھ ہیں، آرمی چیف نے کس کی گرفتاری کیلئے حکومت کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرا دی؟

راولپنڈی(پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں مذہبی سکالر مولانا ڈاکٹر عادل کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری میں ہر ممکن معاونت کی ہدایت کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید […]

پاکستان بمقابلہ زمبابوے سیریز کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی )پاکستان کرکٹ بور ڈ نے زمبابوے سے سیریز کا نیا شیڈول جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کر دہ نئے شیڈول کے مطابق ملتان میں شیڈول ون ڈے میچز اب راولپنڈی میں ہوں گے […]

کورونا کیسز میں کتنا اضافہ ریکارڈ ہوا؟ اسد عمر نے ملک میں لاک ڈائون لگانے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اسد عمر نے بتایا ہے کہ کراچی، اسلام آباد، آزادکشمیر میں منی اسمارٹ لاک ڈاوَن دوبارہ نافذ کردیا گیا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ ملک بھرمیں انتظامیہ […]

شعیب ملک نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کا شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا، ویرات کوہلی بھی پیچھے رہ گئے

راولپنڈی (پی این آئی ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں 10000 رنز سکور کرنے والے پہلے ایشیائی اور دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے۔ 38 سالہ شعیب ملک نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں خیبر پختونخوا کی جانب […]

شاہد خان آفریدی نے وزیراعظم عمران خان کے فیصلے کی مخالفت کر دی

کراچی(پی این آئی) شاہد آفریدی نے عمران خان کے ڈپارٹمنٹل کرکٹ کو بند کرنے کے فیصلے کی مخالفت کردی۔ اپنے حالیہ بیان میں سابق کپتان نے کہا کہ کھلاڑیوں کو بیروزگار ہرگز نہیں ہونا چاہیئے۔ ملکی کرکٹ میں وکٹوں کے معیار میں بہتری کے خواہاں […]