31 دسمبر تک جھاڑو پھرنے کی پیشنگوئی پر قائم ہوں، نواز شریف نے خود اپنا سیاسی جنازہ نکالدیا ہے، شیخ رشید کا جوابی وار

حسن ابدال(پی این آئی)31 دسمبر تک جھاڑو پھرنے کی پیشنگوئی پر قائم ہوں، نواز شریف نے خود اپنا سیاسی جنازہ نکالدیا ہے، شیخ رشید کا جوابی وار،وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف نے خود اپنا سیاسی جنازہ نکال دیا […]

آپ نے اب تقریر نہیں کرنی ، جی ایچ کیو سے بریگیڈئیر کا نوا ز شریف کو فون کئے جانے کا انکشاف، سینئر سیاسی شخصیت کادعویٰ آگیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں پی ڈی ایم کے جلسے سے نواز شریف نے اپنی مرضی سے تقریر کرنے سے انکار کیا کیونکہ انہیں جی ایچ کیو راولپنڈی سے ایک بریگیڈئیر نے […]

نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری کی کاپیاں جاتی امرا کے باہر چسپاں ہر صورت گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی )توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی کاپیاں جاتی امرا کے باہر چسپاں کر دی گئی ہیں ، نوٹس کے مطابق ملزم جان بوجھ کر کیس میں حاضری سے مفرور ہے ، […]

جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت پوری ہونے سے قبل نئے آرمی چیف کا انتخاب کرلیا گیا،تہلکہ خیز دعویٰ ،ممکنہ نام بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ دنوں میں وزیر اعظم اداروں میں بھی بڑی اہم تبدیلیاں کرنیوالے ہیں جس کیلئے افواج پاکستان میں بھی بڑی تبدیلیوں کی باز گشت ایوان وزیر اعظم میں سنائی دے رہی ہے۔معروف تجزیہ کار جاوید اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی […]

پی ڈی ایم کے گوجرانوالہ جلسے پرکتنا خرچہ آیا؟ اہم انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار ظفر ہلالی نے کہا کہ اپوزیشن کی طرف سے گوجرانوالہ جلسے پرمجموعی طور پر2ارب روپے خرچ کیے گئے، سوال یہ ہے کہ کس کے پاس 2ارب روپے ہیں؟کیا یہ ایک پارٹی […]

گوجرانوالہ جلسہ میں شرکا کی تعداد کتنی تھی؟ آئی بی اور سپیشل برانچ نے اپنی رپورٹ حکومت کو پیش کردی

اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن نے گوجر نوالہ میں پی ڈی ایم کے جلسہ عام کے شرکا کی تعداد لاکھوں ہونے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ انٹیلی جنس بیورو نے 40 ہزار اور سپیشل برانچ نے جلسہ گا ہ کےاندر شرکا کی تعداد50 ہزار قرار دی […]

گجرانوالہ میں اپوزیشن جماعتوں کا پاور شو، کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری اسٹیڈیم کے تمام راستے خاردار تاریں لگا کر بند، کنٹینر کھڑے کر دیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی)گجرانوالہ میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کے لیے تیاریاں آخری مراحل میں ہیں جب کہ مختلف شہروں سے سیاسی کارکنوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق […]

پناہ نے وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کی جانب سے ہیلتھ لیوی کا بل پاس ہونے کے باوجود عدم تعمیل پر وفاقی محتسب سے رجوع کر لیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ثنا اللہ گھمن نے بتایا کہ تمباکو اپنے نصف صارفین کو ہلاک کردیتا ہے۔روزانہ ایک یا دو شوگری ڈرنکس کے استعمال سے 42فیصد ہارٹ اٹیک کا خدشہ بڑھ جاتاہے۔یہ بات پناہ نہیں کہتی […]

شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر حملہ، کیپٹن سمیت 6 اہلکار وطن پر قربان، رزمک کے قریب جوانوں کے قافلے کو سڑک کنارے نصب ڈیوائس سے نشانہ بنایا گیا

راولپنڈی (این این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں فوجی قافلے پر حملے کے نتیجے میں 6 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابقدہشت گردوں نے رزمک کے قریب فورسز کے قافلے […]

ایزی بائیک پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا گیا ، چارجز کتنے ہوں گے؟ سب سے پہلے کہاں چلنا شروع ہوں گے؟

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی پہلی پبلک الیکٹرک بائیک متعارف کرادی گئی۔ بدھ کو وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے ایزی بائیک کا افتتاح کر دیا ۔ انہوںنے کہاکہ پبلک ٹرانسپورٹ کے بڑھتے مسائل میں ایزی بائیک ایک خوشگوار اضافہ ہوگا۔ وفاقی […]

پاکستان آرمی نے ایک اور عالمی فوجی مقابلہ جیت کر اپنا لوہا منوا لیا

راولپنڈی (آئی ا ین پی ) پاکستان آرمی نے مسلسل تیسری بار برطانیہ میں ہونے والا عالمی فوجی مقابلہ جیت کر دنیا بھر میں اپنا سکہ ایک بار پھر منوا لیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق پاکستان آرمی […]