ریڈیو پاکستان کو ایک ارب روپے کا خسارہ ہے جو ہمارے دور کا نہیں، خلاف ضابطہ بھرتی کیے گئے 749ملازمین کو نکالا گیا ،علی محمد خان

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کی رہنما نے کہا کہ ریڈیو پاکستان کے بہت لوگوں کو بے روزگار کیا گیا ہے، صرف کراچی سے ریڈیو پاکساتن کے 740 لوگ بے روزگار کر دیے […]

پنجاب میں کرونا وائرس سے ہونیوالی اموات کنٹرول میں آگئیں، چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہو ئیں؟

لاہور(پی این آئی ) پنجاب میں کرونا سے اموات کنٹرول میں آ گئیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں ایک مریض کرونا وائرس سے جاں بحق ہوا۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق کرونا وائرس سے مزید 1 ہلاکت کے بعد صوبے […]

شہباز شریف کی نیب تحویل میں خفیہ ملاقاتوں کی تصدیق کر دی گئی

راولپنڈی(پی این آئی)وزیرریلوے شیخ رشید نے نیب کی تحویل میں شہبازشریف سے خواجہ آصف، احسن اقبال اور رانا تنویر کی ہونے والی ’خفیہ‘ملاقات کی تصدیق کر دی ۔ انہوں نے کہا کہ چاہتے ہیں مسائل نزدیک سے ہی ختم ہوجائیں ، دور گئے تو کام […]

ایک سال سے زائد عرصہ تک لاک ڈاؤن قابل مذمت ہے،کشمیر نہ پہلے بھارت کا تھا اورنہ آئندہ ہو گا، مہر النسا

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی سیکرٹری جنرل و سابق ڈپٹی سپیکر آزادکشمیر اسمبلی محترمہ مہرالنساء نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر ریاست جموں و کشمیر کا سیاہ ترین دن ہے۔ گزشتہ ایک سال سے زائد عرصا تک لاک ڈاؤن افسوس […]

پولیس افسران و اہلکاروں پر ٹک ٹاک سمیت ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کرنے پرپابندی عائد کردی گئی،خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا حکم

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں پولیس افسران و اہلکاروں پر ٹک ٹاک سمیت ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کرنے پرپابندی عائد کردی گئی۔سی پی اوراولپنڈی احسن یونس نے ڈویژنل ایس پیزاورسرکل افسران کومراسلہ ارسال کردیا جس کے مطابق پولیس افسران و ملازمین کے ٹک ٹاک […]

نائیک سیف علی جنجوعہ کا 72و اں یوم شہادت عقیدت و احترام سے منا یا گیا، میجر جنرل شاہد امتیاز کی مزار پر فاتحہ خوانی

راولپنڈی (آئی این پی)شہید نائیک سیف علی جنجوعہ کا 72و اں یوم شہادت عقیدت و احترام سے منا یا گیا اس حوالے سے آزاد کشمیر کے سیکٹر نکیال میں بہادر سپوت کی برسی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ […]

نیب نے سندھ روشن پروگرام میں بر آمد کی گئی22 کروڑ روپے سے زائد رقم سندھ حکومت کے حوالے کر دی

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے 224.071 ملین روپے کا چیک چیف سیکرٹری سندھ ممتاز علی شاہ کے حوالہ کر دیا، انہیں یہ چیک روشن پروگرام کے تحت سولر سٹریٹ لائٹس کی تنصیب کے غیر قانونی ٹھیکوں […]

نواز شریف فساد کی جڑ ہے تو مریم نواز ذریعہ ہے، نواز شریف باہر بیٹھ کر مریم نواز کے ذریعے انتشار پھیلا رہا ہے، شیخ رشید کا دعوی

راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے الزام عائد کیا ہے کہ اگر نواز شریف فساد کی جڑ ہے تو مریم نواز ذریعہ ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ نواز شریف باہر بیٹھ کر مریم نواز کے ذریعے انتشار پھیلا […]

پاکستانی میں کرکٹ کی واپسی ،شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 30 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا ۔ جاری شیڈول کے مطابق 30 اکتوبر کو دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ راولپنڈی میں کھیلا جائیگا ۔دونوں ٹیموں کے درمیان […]

آزاد کشمیر کا دورہ مکمل کے سردارعتیق احمد خان گوجرانوالہ روانہ ہو گئے، جموں وکشمیر ایک وحدت ہے جسے کسی صورت تبدیل نہیں کیا جا سکتا، میڈیا سے گفتگو

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم و قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان آزاد کشمیر کے دورے مکمل کرنے کے بعد گوجرانوالہ روانہ ہوگئے جہاں وہ مختلف تقریبات میں شرکت کرینگے، گوجرانوالہ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

”جیو نیوز ”کے سینئر رپورٹر علی عمران سید کی گمشدگی حکومت نے بھی خاموشی توڑ دی ، اپنا موقف پیش کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ امید کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ علی عمران سید جلد اپنی فیملی اور دوستوں سے ملیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیر اطلاعات و […]