مولانا فضل الرحمٰن بھی نگران حکومت پر کھل کر برس پڑے

لاہور (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جمہوری ممالک میں نگران حکومت کا تصور ہی نہیں،موجودہ ملکی صورتحال میں انتخابات ناگزیر ہیں۔ لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک […]

عام انتخابات سے متعلق فیصل واوڈا نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عام انتخابات شاید اگلے سال جنوری 2024 میں ہوجائیں، ہر جماعت میں موجود 18کرپٹ سیاستدان سکیورٹی رسک ہیں، اگر یہ گندے انڈے پھراگلی حکومت میں آگئے، تو اس کی مدت بھی […]

سیاسی اور غیریقینی صورتحال، شیخ رشید احمد نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی خلا آگیا ہے، حالات سیاستدانوں کے ہاتھ سے نکل گئے ہیں، آٹا اور ٹماٹر بھی ڈبل سنچری بنا سکتے ہیں۔انہوں نے سماجی رابطے کی […]

ملک میں چینی کی ڈبل سنچری، حکومتی اعلان اور نوٹس منافع خوروں کو لگام نہ ڈال سکا

کراچی(آئی این پی)حکومت کے اعلانات اور نوٹس منافع خوروں کو لگام نہ ڈال سکا اور ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی ڈبل سنچری ہوگئی۔ ملک میں چینی کی بڑھتی قیمتیں رکنے کا نام نہیں لے رہیں، کوئٹہ میں چینی کی قیمت 15 روپے اضافے […]

6ستمبر تک بارشیں ہی بارشیں، سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی ) ستمبر تک بارشیں ہی بارشیں۔۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق تمام بڑے دریائوں کے بالائی علاقوں میں 6 ستمبر تک موسلا دھار بارشیں متوقع ہے۔ ترجمان کے مطابق دریائے ستلج میں نچلے درجے کا سیلاب ہے تاہم پانی کے […]

سراج الحق نے اسٹیبلشمنٹ کو الیکشن میں غیر جانبدار رہنے کا مشورہ دے دیا

سکھر(انٹرنیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار رہے،محفوظ،روشن پاکستان کے لئے سودی نظام سے نجات ضروری ہے۔سکھر ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پاکستان ایک وکیل نے بنایا تھا اور […]

ہم نام کے حکومت میں تھے، اختیار کسی اور کے پاس تھا، ن لیگی رہنما جاوید لطیف کا اعتراف

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنمامیاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پہلے8ماہ ہم نام کے حکومت میں تھے، اختیار کسی اور کے پاس تھا، نومبر 2022تک پچھلی ٹیم اورطاقتور حلقے حکومت سازی کررہے تھے، یہ ایک قومی حکومت تھی […]

بڑی شخصیت عمران خان کو ریلیف دلوانے میدان میں آگئی، دوست ممالک سے رابطوں کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) چئیرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ بڑے منصب پر فائز شخص نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ریلیف دلانے کی کوشش دوست ممالک کے ذریعے کی گئی، علامہ طاہر اشرفی نےکہاکہ عمران خان کو […]

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی ذمہ داری کس پر ڈال دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسحاق ڈار نے ملک میں چینی کی قیمت میں اضافے کی وجہ ناقص گورننس کو قرار دے دیا۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں چینی کے ذخائر سے متعلق فالس الارم کی کوئی ضرورت نہیں، […]

بجلی کے بلوں میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو پھر۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے دہمکی دیدی

پشاور(آئی این پی )امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے حکمران اور واپڈا کے ذمہ داران سن لیں بجلی کے بلوں میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو صرف احتجاج پر اکتفا نہیں کریں گے بلکہ پھر […]

بجلی کےفی یونٹ میں 15 روپے کمی کی تجویز دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان پیپلزپارٹی رہنما سید خورشید شاہ نے بجلی کےفی یونٹ میں 15 روپے کمی کی تجویزدے دیپیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اتحادی حکومت فی یونٹ 4 روپے کم کر سکتی تھی لیکن نہیں ہوسکا، […]

close