پاک امریکہ سٹرٹیجک تعلقات، 15 سالہ معاہدہ طے پا گیا، کیا کچھ شامل ہے؟

اسلام آباد(انٹرنیوز) پاک امریکہ سٹرٹیجک تعلقات کا 15سالہ معاہدہ طے پا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کا امریکہ کے ساتھ سٹریٹجک تعلقات کا 15سالہ معاہدہ طے پا گیا ہے، 2005میں سٹرٹیجک تعلقات کا ہونے والا معاہدہ 15سالہ مدت پوری ہونے پر اکتوبر 2020میں ختم […]

سیلابی ریلے پنجاب کے بعد سندھ پہنچ گئے، کون کون سے علاقے زیر آگئے؟

پاکپتن ، چاچڑاں شریف/ پنو عاقل(آئی این پی ) بپھرے دریاوں کے سیلابی ریلے پنجاب کے بعد سندھ پہنچ گئے،پنوعاقل کے قریب سیلابی ریلے کی وجہ سے کینال میں سو فٹ چوڑا شگاف پڑگیا جس کے باعث فصلیں زیرِآب آگئیں، علاقہ مکینوں نے شکایت کی […]

مزید موسلادھار بارشوں کیلئے تیار ہوجائیں، محکمہ موسمیات نے سیلاب کاخدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ جبکہ پی ڈی ایم نے سیلاب کے خطرہ کے باعث الرٹ بھی جاری کر دیا۔     تفصیلات کے مطابق 22 اگست سے مون سون ہوائیں ملک […]

سراج الحق نے الیکشن کمیشن سے فوری انتخابات کا مطالبہ کر دیا

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی نے کہا الیکشن کمیشن اپنے فیصلے پر نظرثانی اور فوری انتخابات کا اعلان کرے، منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا حکومت نے مدت پوری کرلی، آئین کے مطابق 90روز میں الیکشن ہونا چاہئیں، آرٹیکل 224کی کچھ […]

صدر مملکت عارف علوی سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے صدر عارف علوی کے استعفے کا مطالبہ کردیا۔     تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ ناقابل یقین ہے، کم از کم اخلاقیات کا […]

عمران خان نے مجھے بھی بیوقوف بنایا، پرویز خٹک کا جلسے سے خطاب میں انکشاف

نوشہرہ (پی این آئی) سابق وزیراعلی کے پی اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے اپنے خطاب میں دعوی کیا ہے کہ تحریک انصاف میری وجہ سے اقتدار میں آئی، میں ہی اس کا صوبے سے مکمل خاتمہ کروں گا۔     […]

دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب آگیا، ہزارو ں لوگ نقل مقانی پر مجبور

بہاول نگر(پی این آئی) دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے پانی کی وجہ سے اونچے درجے کا سیلاب آگیا جس کے بعد ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ایکسپریس کے مطابق  قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے (پی ڈی ایم اے) […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) برق رفتاری اچھی نہیں،نواز شریف کب وطن واپس آ رہے ہیں ؟ سینیٹر عرفان صدیقی نے بتا دیا۔ا نکا کہنا تھا کہ نواز شریف ستمبرکے تیسرے ہفتے میں وطن واپس آئیں گے اور انتخابی مہم چلائیں گے۔ نوازشریف چاہتے […]

آخری فیصلہ عوام کا ہی ہو گا، انگوٹھا کاٹنا ہے یا انگوٹھا لگوانا ہے لیکن راج کرے گی خلق خدا، شیخ رشید بول پڑے

لاہور (آئی این پی)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے بھی واضح کر دیا نگران حکومت کا کام صرف انتخابات کروانا ہے۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے […]

شاہ محمود قریشی نے نگران وزیراعظم سے کس کی رہائی کا مطالبہ کر دیا؟ بڑی توقعات لگا لیں

اسلام آباد (پی این آئی) شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ نگران حکومت جذبہ خیر سگالی کے تحت گرفتار خواتین کی رہائی کا اعلان کرے تو اچھی پیشرفت ہو گی۔تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے […]

پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں، موٹر سائیکل، رکشے والے پریشانی میں مبتلا ہو گئے

لاہور(آئی این پی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا سن کر پمپ مالکان نے ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول کی فروخت بند کر دی، جہاں پٹرول مل رہا ہے وہاں عوام کا رش لگ گیا۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں شہریوں کی پریشانی میں […]

close