کورونا وائرس کی خطرناک بھارتی قسم پاکستان پہنچ گئی

پشاور(آئی این پی ) کورونا وائرس کی خطرناک بھارتی قسم خیبر پختونخوا پہنچ گئی ہے اور کورونا وائرس کی بھارتی قسم کے کیس کی تصدیق بھی کی جا چکی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر بیرون ملک سے آئے مسافروں […]

آندھی اور گرج چمک کےساتھ چند مقامات پربارش، محکمہ موسمیات نے شدید گرمی میں خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کل (جمعرات کو) ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہےگا تاہم کشمیر، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ چند مقامات پربارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات […]

برصغیر کے عظیم اداکار دلیپ کمار انتقال کرگئے

ممبئی(این این آئی) تقسیم ہند سے قبل حالیہ پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں یوسف خان کے نام سے جنم لینے والے لیجنڈری بولی وڈ اداکار دلیپ کمار 98 برس کی عمر میں 7 جولائی کو مداحوں سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے […]

مون سون بارشوں کا سلسلہ کب جاری ہو گا؟ ہفتے بھر کے موسم کی پیشنگوئی بھی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ویدربسٹرز پاکستان کے مطابق شدید گرمی کا آخری ہفتہ، اسکے بعد مون سون ہواؤںکی باقائدہ آمد کے سبب رواں ہفتے کے اختتام سے شمالی پنجاب میں شدید بارشوں کا امکان۔ شمالی پاکستان کیلئے گرمی کی انتباہ جاری!آج سے اگلے 2 سے 3 […]

ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے تاریخ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں 11 جولائی سے بارشوں کا امکان ہے۔ بین الاقوامی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں بارشوں کا آغاز 11جولائی سے ہوسکتا ہے، پاکستان اور بھارت میں مجموعی طور پر بہتر بارشیں متوقع ہیں۔ماہرین کے مطابق خلیج […]

ملک کے اکثر حصوں میں موسم گرم لیکن کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کی جانب سے منگل کے روز ملک کے اکثر حصوں میں شدید گرمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہےگا […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش ” محکمہ موسمیات نےعوام کو پھر خوشخبری سنا دی”

اسلا م آباد (پی این آئی )پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور خشک رہےگا۔تاہم بالائی/وسطی پنجاب ، خیبرپختونخوا، کشمیر ، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان […]

آج کن کن علاقوں میں موسلا دھار بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)آج کن کن علاقوں میں موسلا دھار بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔۔۔۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہےگا۔ تاہم بالائی پنجاب، بالائیخیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اورشمال مشرقی بلوچستان میں آندھی اور […]

سوات جلسے سے قبل مریم اورنگزیب کی تفریحی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کی سوات میں تفریحی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔پی ڈی ایم کے سوات میں جلسے سے قبل مریم اورنگزیب کی سوات میں تفریحی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔مریم […]

قومی سلامتی اجلاس سے پتہ چلا عمران خان کی اہمیت نہیں، مولانا فضل الرحمن

سوات(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی میں عمران خان کو کسی نے نہیں بلایا اور پاکستان کی سیاست کا وہ غیر ضروری حصہ ہیں، عمران خان پاکستان کی سیاست کا غیر ضروری حصہ […]

موسلادھار بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) گرمی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر، محکمہ موسمیات کی لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، گلگت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی ، لاہور میں موسلا دھار بارشوں کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ […]