بجلی کا بحران سنگین، شہری علاقوں میں ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ

اسلام آباد / لاہور(آئی این پی ) ملک میں بجلی کا بحران سنگین ہوگیا ہے جس کی وجہ سے شہری علاقوں میں ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے جب کہ دیہی علاقوں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 18 گھنٹوں تک […]

بھنگ، افیون سے ادویات بنانے اور کاشت کے منصوبے پر کام شروع

پشاور ( آن لائن )خیبرپختونخواحکومت نے بھنگ اورافیوم سے ادویات بنانے اورکاشت کے متعلق کام شروع کردیا ہے۔دستاویزات کے مطابق خیبر، کرم اوراورکزئی میں کاشت اورفیکٹری لگانے کی فیزبیلٹی رپورٹ پرکام شروع ہوگیا ہے۔خیبرپختونخوامیں بھنگ اور افیوم سے ادویات بنانے کی تجاویز بھی تیار کرلی […]

وہ صوبہ جس نے گرمیوں کی چھٹیوں کے فیصلے پر یوٹرن لے لیا، صرف آٹھویں جماعت تک چھٹیاں ہوں گی

پشاور (پی این آئی) محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے گرمیوں کی چھٹیوں کے فیصلے پر یوٹرن لے لیا۔محکمہ تعلیم نے اپنے ہی اعلامیے کو تبدیل کر دیا۔نئے فیصلے کے تحت گرمیوں کی چھٹیاں صرف آٹھویں جماعت تک ہوں گی۔نویں سے بارہویں جماعت تک کی کلاسز بورڈ […]

نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں ہوں گی یا نہیں؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات سے متعلق فیصلہ سنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق نیا فیصلہ جاری کیا گیا ہے۔سکول ایجوکیشن کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ موسم […]

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانونی تعلیم نے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔اعلامیے کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری پرائمری اور مڈل سکول یکم سے 11 جولائی تک تعلیمی سرگرمیوں کے لیے بند […]

سرکاری اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

پشاور(آئی این پی)محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے کے سرکاری اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔خیبر پختونخوا کی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں صوبے کے تمام سرکاری پرائمری، مڈل اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں موسم گرما […]

او پی ڈیز میں مریضوں کیلئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازم قرار

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا کے تمام ایم ٹی آئی اسپتالوں کی او پی ڈیز میں مریضوں کے لئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار دے دیا گیا۔ خیبرپختونخوا کے تمام ایم ٹی آئی اسپتالوں کی اوپی ڈیز میں مریضوں کے علاج کو کورونا ویکسینیشن […]

گیس بحران، سی این جی اور صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند

لاہور(آئی این پی ) ایل این جی ٹرمینل کی بندش کے باعث سندھ، پنجاب اور خیبرپختوںخوا میں سی این جی اور صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کر دی گئی۔ نجی کمپنی کے ایل این جی ٹرمینل کی مرمت کے لیے بندش کے باعث سندھ […]

بارشیں ابھی ختم نہ ہوئیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہےگا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوااورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔منگل کے روز اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہنے […]

صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند ہونے کا امکان

اسلام آباد(آئی این پی) گیس فیلڈ کی سالانہ مرمت کے باعث خیبرپختون خوا اور پنجاب میں بھی گیس بحران کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم کی سستی اور گیس فیلڈ کی سالانہ مرمت کے باعث ملک میں گیس کا بحران سنگین صورتحال اختیار […]

پورا ہفتہ بارشیں؟ آئندہ سات دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق رواں ہفتے پری مون سون کی مزید بارشیں متوقع ہیں۔ پاکستان بھر میں چند مقامات پر یا کہیں کہیں گرج چمک کے طوفان بن سکتے ہیں۔ مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے سے قبل موسم گرم اور مرطوب […]