وزیر اعظم عمران خان ’ناران ‘پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر ناران پہنچ گئے جہاں وہ ٹائیگر فورس کے رضا کاروں سے خطاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم دورہ ناران میں خیبر پختونخوا کےسیاحت اور ماحولیاتی تحفظ کے منصوبوں کا آغاز کریں […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کیساتھ بارش کی نوید ۔۔محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )آج پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہےگا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوااورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے […]

سوموار کے دن بارش کی پیشنگوئی نے گرمی سے پریشان شہریوں کو خوش کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہےگا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوااورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔پیر کے روز اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہنے […]

کہیں کہیں بارشیں اور کہیں شدید گرمی، ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز خیبرپختونخوا، بالائی اوروسطی پنجاب،گلگت بلتستان اورکشمیر میں آندھی اورگرج چمک کیساتھ کہیں کہیں پربارش کا امکان۔ تاہم ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہیگا۔ہفتہ کے روز اسلام آباد میں […]

سیاست کو شاہد آفریدی کی شدید ضرورت ہے، سابق کپتان کو سیاست میں آنے کا مشورہ

کراچی (پی این آئی) قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان اور راشد لطیف نے شاہد آفریدی کو سیاست میں آنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ سیاست کو آفریدی کی ضرورت ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی انٹرنیشنل […]

گرج چمک کیساتھ تیز بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش اور ژالہ باری کے بعد گرمی میں نمایاں کمی آئی ہے اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔خیا محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز بھی خیبرپختونخوا، بالائی اوروسطی پنجاب،گلگت […]

لاہور جوہر ٹائون دھماکے کے ملزم سے رابطے میں رہنے والے دو افراد گرفتار

لاہور (پی این آئی )لاہورجوہر ٹاؤن بم دھماکے میں ملوث ملزم سے رابطے میں رہنے والے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حراست میں لیا جانے والا ایک شخص لاہور دوسرا خیبرپختونخواہ سے پکڑا گیا، بتایا جاتا ہے کہ تفتیش […]

بارشیں ہی بارشیں، جمعہ کے روز کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز خیبرپختونخوا،بالائی پنجاب،گلگت بلتستان اورکشمیر میں آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان۔ تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہیگا۔جمعہ کے روز اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر […]

آئندہ سات دن بارشیں ہی بارشیں، پری مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق ملک بھر کی پیشگوئی (اگلے 7 دن): رواں ہفتے موسمی سرگرمیاں رونما ہوتی رہیں گی۔ پاکستان بھرمیں چند مقامات پر یا کہیں کہیں گرج چمک کے طوفان بننے اور پری مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہیگا۔ […]

ایک آدمی نے موٹر سائیکل کھڑی کی اور پھر اچانک دھماکہ ہوا، لاہور دھماکے کی عینی شاہد خاتون کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی )لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہو گئی جبکہ 17 افراد زخمی ہیں۔ جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکا ایک گھر میں ہوا جس کی آواز دور دور تک […]

شدید زلزلہ ،ہر طرف شدید خوف و ہراس

کوہاٹ(این این آئی) صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر کوہاٹ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کا مرکز کوہاٹ کے نزدیک تھا ،اس کی گہرائی 20 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر کوہاٹ […]