بچوں کی موجیں لگ گئیں، تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں مزید بڑھا دی گئیں

پشاور(پی این آئی ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی اطلاعات کامران بنگش کا کہنا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات 31 جولائی 2021 تک بڑھا دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کامران بنگش […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی )اتوار کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہےگا۔تاہم کشمیر،شمال مشرقی پنجاب، جنوب مشرقی سندھ اوربالائی خیبر پختو نخوا میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران کشمیر اور شمال مشرقی […]

اتوار کے روز موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتربالائی /وسطی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ کشمیر،گلگت بلتستان ،اسلام آباد، بالائی ووسطی پنجاب اور خیبر پختو نخوا میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع۔ اس دوران چند […]

پنجاب میں پھر کورونا وائرس تباہی مچانے لگا، تمام صوبوں میں سب سے زیادہ شرح اموات ریکارڈ

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح دوسرے صوبوں سے زیادہ ہوگئی، اب تک پنجاب میں سب سے زیادہ کورونا سے اموات کی شرح 48 فیصد رہی، سندھ میں 24.68 فیصد، خیبرپختونخوا میں 19.32 اور بلوچستان میں 1.4 رہی، […]

بارشیں ابھی جاری ہیں، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) اتوار کے روز ملک کے بیشتربالائی اور وسطی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ کشمیر، گلگت بلتستان ،اسلام آباد، بالائی ووسطی پنجاب اور خیبر پختو نخوا میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ہے۔ اس دوران […]

کہیں موسم گرم اور کہیں بارشیں، آج ملک بھر کا موسم کیسارہے گا؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی )محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہےگا۔تاہم شام/ رات کےدوران کشمیر ،گلگت بلتستان ،شمال مشر قی پنجاب اوربالائی خیبر پختو نخوا میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان […]

ٹریفک پولیس نے ڈرائیورز کے لیے ایجوکیشن سنٹر قائم کر دیا

پشاور(آن لائن)ؐخیبرپختونخواہ میں پہلی دفعہ ایبٹ آباد ٹریفک پولیس نے ڈرائیورز کے لیے ایجوکیشن سنٹر قائم کر دیا، پروقار تقریب کے دوران مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد ظہور بابر آفریدی نے افتتاح کیا ، ایس ایس پی ٹریفک قمر حیات خان اور دیگر […]

مون سون کا سلسلہ پاکستان میں کب داخل ہوگا اور کن علاقوں میں شدید بارشوں سے طغیانی کا خطرہ ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی )بری ہوائیں ملک کےبیشترعلاقوں پراثراندازہو رہی ہیں۔ کل سے مون سون ہوایًیں بحیرہ عرب اور خلیجی بنگال سے ملک کے بالائی اور مشرقی علاقوں میں داخل ہوںگی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ویک اینڈ سےملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہےگا۔تاہم شام/رات کے دوران کشمیر ،گلگت بلتستان ،شمال مشر قی پنجاب اوربالائی خیبر پختو نخوا میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے ۔اسلام […]

پنشنز میں بڑا اضافہ، ریٹائرڈ ملازمین کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) پنشنرز کیلئے 2 سال بعد بڑی عیدی کا اعلان، وفاقی وزارت خزانہ نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو 2 سال […]

مون سون بارشوں کی کی شدت میں اضافہ ، بارشوں کا سلسلہ کب سے شروع ہونے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ویک اینڈ سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ اگلے ہفتے کے دوران مون سون بارشوں کی شدت میں اضافہ ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ویک اینڈ کے دوران مون سون […]