ملک کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی! محکمہ موسمیات نے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔گرمی اور لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کے لئے محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی نوید سنا دی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے […]

ملک کے اکثر حصوں میں تیز ہوائیں اور بارشیں! محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز بلوچستان، سندھ ،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کی توقع ۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔اسلام آباد میں موسم گرم اور […]

بارشیں ابھی تھمی نہیں، کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز کشمیر، پنجاب، خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کی توقع۔ اس دوران جنوبی پنجاب، زیریں خیبر پختونخوا، بالائی سندھ اورشمال مشرقی بلوچستان میں […]

بارش اور لینڈسلائیڈنگ، طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 10افراد ہلاک

پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ، اس دوران مختلف حادثات میں 10افراد ہلاک جبکہ 10افراد کے زخمی بھی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا پراونشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے بارشوں سے نقصانات کے حوالے سے رپورٹ جاری کی گئی […]

داسو ڈیم کے عملے کی بس کو حادثہ 9 چینی باشندوں سمیت 13 افراد جاں بحق

پشاور(پی این آئی)چینی کارکنوں کو لے جانے والی بس کھائی میں گر گئی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق آج صبح صوبہ خیبر پختونخوا میں چینی کارکنوں کو لے جانے والی ایک بس مکینیکل خرابی کی وجہ سے کھائی میں […]

مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، آج کہاں اور کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تفصیلی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ کشمیر، پنجاب ، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان ،بلوچستان اور سندھ میں آندھی /تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع۔ […]

بیرون ملک سے شہریوں کی واپسی، صرف کن کن ممالک سے پاکستانیوں کو واپس آنے کی اجازت ہو گی؟ سفری ہدایت نامہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کا بیرون ملک مقیم پاکستانی شہریوں کی سہولت کیلئے بڑا فیصلہ، سی کیٹیگری ممالک سے پاکستانی شہریت رکھنے والوں کوملک واپس آنے کی اجازت ہوگی، نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عید سے قبل بیرون […]

پی آئی اے کا بڑا فیصلہ، بین الاقوامی فلائٹ آپریشن پچاس فیصد بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بڑھا کر50 فیصد کرنے کا اعلان کردیا، فلائٹ آپریشن بڑھانے کا فیصلہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے کیا گیا، فلائٹس آپریشن بڑھنے سے یومیہ 3 ہزار لوگ پاکستان آسکیں گے، […]

عید الاضحی پر تین کی بجائے پانچ چھٹیاں، وزارت داخلہ نے نئی سمری تیار کر لی

اسلام آباد(پی این آئی)وزارت داخلہ نے عید کے موقع پر تین کی بجائے پانچ چھٹیوں کی نئی سمری تیار کرلی ہے۔وزارت داخلہ نے عید کی چھٹیاں تین دن سے بڑھا کرپانچ دن کرنے کے لیے سمری دوبارہ تیار کرلی ہے۔ سمری میں کہا گیا ہے […]

سرکاری ملازمین کی امیدوں پر پانی پھرِگیا، حکومت نے عید الااضحی کی چھٹیوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ وفاقی کابینہ نے عیدالاضحی کے موقع پر تین چھٹیوں کی منظوری دی ہے ، 20 سے 22 جولائی تک چھٹیاں ہوں گی ، عید پر سعودی عرب سے 85 پاکستانی قیدیوں کو […]

پشاور میں طالبان کے پرچم لہرانے کا معاملہ 2 افراد گرفتار ٗمدرسہ سیل

اسلام آباد(پی این آئی)پشاور میں ایک ریلی کے دوران افغان طالبان کا پرچم لہرانے اور نعرہ بازی کرنے کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کر کے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ایک مدرسہ بھی سیل کر دیا گیا ہے۔بی بی سی […]