اتوار سے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ، پورا ہفتہ ملک کے اکثر علاقوں میں بارشیں جاری رہیں گی، تفصیلی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق 18 جولائی بروز اتوار (آج) سے مون سون ہوائیں پنجاب اور کشمیر میں داخل ہونا شروع ہو جائیں گی۔ آج دیر رات یا کل صبح سویرے سے شمال میں مغربی ہواؤں کے سلسلے سے منسلک 2 ہوا […]

قرنطینہ مرکز میں تعینات پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے، کتنے جان سے گئے؟

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں قائم ایک قرنطینہ مرکز میںڈیوٹی پر تعینات کیے جانے والے 2 پولیس اہلکاروں کا آپس میں جھگڑا ہو گیا جس کے دوران اہلکاروں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی ۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو […]

آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارشیں! محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں دن کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم شام /رات کے دوران اسلام آباد،خطۂ پوٹھوہار، بالائی پنجاب ، بالائی و وسطی خیبر پختونخوا،زیریں سندھ ، زیریں بلوچستان، کشمیر اور […]

اپنی قربانیوں کو کسی صورتحال رائیگاں نہیں جانے دیں گے،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(آئی این پی)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ اپنی قربانیوں کو کسی صورتحال رائیگاں نہیں جانے دیں گے،افغانستان میں بیٹھے دہشت گردوں کو بھارت کی سپورٹ حاصل ہے، افواج پاکستان ملک دشمن عناصرکی سرکوبی کے لیے ہرطرح تیارہے،مستقبل میں […]

جوپاکستان بننے جارہا ہے ہم۔۔۔۔۔۔؟ عمران خان نے بڑا دعوٰی کر دیا

باغ (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جوپاکستان بننے جارہا ہے ہم غریب ملکوں کوامداد دیا کریں گے،ہم اپنے ملک کے مستقبل کی جنگ لڑرہے ہیں، بدقسمتی سے کبھی اپنے پاؤں پرکھڑا ہونے کی کوشش نہیں کی، قرضے لیکرگزارہ کرتے رہے،جب […]

سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل ! سی این جی بحران دوبارہ سر اٹھانے لگا

لاہور (پی این آئی) عید سے قبل سی این جی کے بحران کا خدشہ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کر دی گئی۔ اس حوالے سے سوئی ناردرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ پاور پلانٹس کو […]

افغانستان میں طالبان کا کنٹرول، پاکستان پر کیا اثر پڑے گا؟ پاک فوج نے بھی خدشے کا اظہار کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی ) پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ کے میجر جنرل بابر افتخار نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ خطے کی صورتحال پرگہری نظررکھے ہوئے ہیں، افغان امن عمل میں سنجیدگی سے کرداراداکررہے ہیں،افغانستان میں بدامنی کااثرپاکستان پرپڑےگا، پاکستان کاامن افغانستان […]

پیر سے جمعرات، طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، سیلابی صورتحال کا خدشہ، الرٹ جاری کر دیا گیا

کوئٹہ (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں پیر سے جمعرات تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی، جس کے بعد پی ڈی ایم اے نے 13اضلاع میں احتیاطی اقدامات کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں پیر سے جمعرات تک طوفانی […]

پورا ہفتہ بارشیں ہی بارشیں، عیدالاضحی بھی ٹھنڈی گزرے گی، محکمہ موسمیات

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آنے والے پورے ہفتے میں بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے جس کے نتیجے میں عیدالضحی بھی ٹھنڈی گزرے گی محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز شہر کا موسم خشک اور گرم رہا جس کے نتیجے میں […]

مون سون بارشوں کا سب سے تگڑا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کیلئے تیار، محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی) مون سون بارشوں کا سب سے تگڑا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کیلئے تیار۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آنے والے پورے ہفتے میں بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے جس کے نتیجے میں عیدالضحی بھی ٹھنڈی گزرے گی۔ بتایا […]

آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔گرمی اور لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کے لئے محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی نوید سنا دی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے […]