آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کتنی نشستیں جیتے گی؟ سینئر صحافی کا بڑادعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) کیا بلے کا نشان بیلٹ پیپر پر ہوگا ، تحریک انصاف کتنی نشستیں جیتے گی ؟انتخابات کی تاریخ دے دی گئی لیکن تحریک انصاف کیلئے گھیرا تنگ ہی ہے اور آثار جو نظر آ رہے اُن کے مطابق یہ گھیرا […]

انتخابی مہم شروع، بلاول بھٹو نے ن لیگ کو مہنگائی لیگ اور شیر کو بلی قرار دے دیا

دیر بالا (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ن لیگ کو مہنگائی لیگ اور شیر کو بلی کہہ کر ن لیگ سے لفظی جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔۔۔۔ خیبرپختونخوا کے اہم شہر دیربالا میں جیالوں سے خطاب کرتے ہوئے […]

الیکشن لڑوں گا یا نہیں؟ شیخ رشید نے فیصلہ سنا دیا

راولپنڈی (پی این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے راولپنڈی سے پی ڈی ایم کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ الیکشن کا اصل میدان پنجاب میں لگے گا اور اصل فیصلہ یہیں […]

گیس اور بجلی کے بلوں کو غریب کی موت کے پروانے قرار دے دیا گیا

لاہور (پی این آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ گیس اور بجلی بل غریب کی موت کے پروانے ہیں۔۔۔۔۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے ہیڈکوارٹر منصورہ سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ ملک کا معاشی بحران […]

ن لیگ پنجاب کی پارٹی ہے لیکن۔۔۔ سینئر ن لیگی لیڈر نے معاملہ واضح کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) مسلم لیگ( ن) کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ بند کمروں میں فیصلے نہیں کرتی۔نجی ٹی وی سے گفتگو انہوںنے کہا کہ 16 ماہ میں 15جماعتوں کی اتحادی حکومت مشکل […]

تحریک انصاف چھوڑنے والوں کو پارٹی میں شامل کریں گے یا نہیں؟ مسلم لیگ (ن) نے فیصلہ سنا دیا

مریدکی(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر وسابق وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آئندہ انتخابات میں شکست دیکھ کر لیول پلیئنگ کا شور مچار رہی ہے ،پنجاب میں کلین سویپ کریں گے جبکہ دیگر صوبوں میں […]

نواز شریف اس طرح الیکشن جیت بھی گئے تو کون مانے گا؟ فواد چوہدری نے کیا مشورہ دے دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران ن لیگ کے قائد کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف سیاسی درجۂ حرارت کم کرنے میں کردار ادا کریں۔۔۔۔فواد چوہدری […]

کون کہاں سے وزیر اعظم ہو گا؟ سینئر لیڈر نے اگلے وزیر اعظم کا نام بتا دیا

لاہور( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ کون کہاں سے وزیر اعظم ہو لیکن ہم تو نواز شریف کو وزیر اعظم دیکھ رہے ہیں ،پاکستان کے مفاد کی خاطر یہ سوچ بن رہی ہے […]

عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی میں جنرل باجوہ کے کردار کا اعتراف کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت کے اتحادی سردار اختر مینگل کی جانب سے کئی اہم انکشافات اور اعتراف سامنے آگئے۔     ایک انٹرویو میں بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا کہ […]

دوبارہ گرفتاری کی صورت میں شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ انتخابات پی ڈی ایم کے خلاف لڑوں گا، اگر گرفتار ہوا تو جیل سے بھی الیکشن لڑوں گا۔ لال حولی کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم […]

نگران حکومت کا کام عوام پر بجلی گرانا نہیں، صاف شفاف الیکشن کرانا ہے، یاد دہانی کرا دی گئی

کراچی(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے نگراں حکومت کی جانب سے گھریلو صارفین کیلئے گیس مہنگی اور میٹرچارجز بڑھانے والے فیصلے کو عوام دشمن اور سراسر ظلم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پر بجلی گرانا نہیں بلکہ نگراں […]

close