بحیرہ عرب میں نئے سمندری طوفان کا رخ پاکستان کی جانب، الرٹ جاری

کراچی (پی این آئی) بحیر ہ عرب کے جنوب مغرب میں موجود نئے سمندری طوفان’ تیج ‘کے پاکستان کی جانب بڑھنے کی پیشگوئی کر دی گئی ہے۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں نیا سمندری طوفان پاکستان کی جانب بڑھ […]

جنرل عاصم منیر کو چھیڑنا ہی ہماری غلطی تھی، اگر موقع ملا تو عاصم منیر کے پاس جاکر معافی کی درخواست کروں گا، شیخ رشید کا اعلان

لاہور(پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سوچا تھا اگر موقع ملا تو عاصم منیر کے پاس جاکرعام لوگوں کی معافی کی درخواست کروں گا۔ غیرسیاسی لوگوں کو وہ خود اپنے قانون کے مطابق ڈیل کریں، میں صرف […]

عمران خان اور نواز شریف کو وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے کیسے باہر کیا جائیگا؟ نامور کالم نویس کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) کالم نویس محمد عرفان صدیقی نے لکھا ہے کہ ’حالات جس سمت جارہے ہیں ان سے اندازہ یہی ہوتا ہے کہ مستقبل قریب میں ہونیوالے عام انتخابات میں دو بڑے سیاستداں وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل ہونے سے قانونی […]

تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب سمت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ بارشوں کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ لاہور میں تیز آندھی کے بعد ہونیوالی بارش […]

نوازشریف وزیراعظم بن بھی گئے تو کتنے ماہ چلیں گے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعؤی کیا ہے کہ نوازشریف وزیراعظم بن بھی گئے تو 13سے 17ماہ ہی چلیں گے۔ پی ڈی ایم حکومت نے 16 ماہ میں ا پنے کیسز معاف کرانے کے علاوہ کیا کیا ہی ن لیگ بیانیہ […]

آج سے بارشیں شروع، پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق مغربی ہوائیں آج سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔۔۔۔ محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا میں آج سے اگلے 5 روز تک بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]

عمران، آرمی چیف، نواز شریف سمیت 6 لوگوں کو ساتھ بیٹھ کر مستقبل کا فیصلہ کرنا ہوگا، شاہد خاقان عباسی کا مشورہ

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران، آرمی چیف، نواز شریف سمیت 6 لوگوں کو ساتھ بیٹھ کر مستقبل کا فیصلہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ آج سارے ناکام، ہوچکے ہیں، آج سیاستدان بھی ناکام ہیں، جو کچھ […]

پرویز خٹک نے بڑی سیاسی وکٹیں اُڑا لیں

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اپنی پارٹی چلا رہا ہوں کسی کو توڑنے جوڑنے کے لیے نہیں آیا۔ کرسی نہیں بہتری چاہتا ہوں تاکہ عوام کو فائدہ پہنچا سکوں، نظام ٹھیک کرنا اور اصلاحات […]

صوبائی دارالحکومت میں دھماکہ، قیمتی جانی نقصان ہوگیا

کوئٹہ (پی این آئی ) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سڑک کنارے گاڑی کے قریب دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ورینج کی کوئلہ مائن فیلڈ کے قریب سڑک کنارے گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا، […]

تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ ڈالنے کے بجائے جاگیرداروں پر ٹیکس لگانے کا مطالبہ

کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگا کر مزید بوجھ ڈالنے کے بجائے جاگیرداروں پر ٹیکس لگایا جائے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے تنخواہ دار طبقے کی ٹیکس کی حد 50ہزار […]

گھی کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز پربرانڈڈ گھی کی فی کلو قیمت میں کمی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹور پر برانڈڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 60 روپے کمی کی گئی ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی فی […]

close