صدر مسلم کانفرنس نے مزید سوشل میڈیا ارکان کے ناموں کی منظوری دے دی

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ نے سوشل میڈیا ونگ کی چیئر پرسن محترمہ سمیعہ ساجد راجہ کی تجویذ پر مزید سوشل میڈیا ممبران کی آئندہ مدت کے لیے منظوری دے دی۔ مسلم کانفرنس کی […]

بارش برسانے والے بادل پاکستان میں داخل، کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی ویب سائٹ ویدر بسٹرز کے مطابق بارش برسانے والے بادل مغربی بلوچستان اور مغربی خیبر پختونخواہ میں داخل ہو چکے ہیں، جس سے بلوچستان کے ضلع چاغی اور خیبر پختونخواہ کے پاراچنار اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بارش کا […]

پرائیویٹ سکولوں کا بندش کیخلاف شدید احتجاج، وزیراعظم، آرمی چیف اور چیف جسٹس سے اپیل کر دی

راولپنڈی (پی این آئی) پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے احتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے اسکولز کی مسلسل بندش کے خلاف احتجاج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ ڈویژنل صدر ابرار احمد […]

کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے آکسیجن سلینڈرز کی قلت پیدا ہو گئی، قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)طبی ماہرین اور دستیاب اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور اموات کی شرح میں اضافے کے ساتھ جہاں ہسپتالوں میں گنجائش ختم ہو رہی ہے وہیں ملک میں آکسیجن سلنڈرز کی طلب میں اضافے […]

پی ڈی ایم عسکری قیادت پر دبائو ڈالنے کیلئے کیا کرنے جارہی ہے، نامور صحافی نے بڑی خبر دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی کا دعویٰ ہے کہ پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کی آخری منزل اسلام آباد نہیں راولپنڈی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی صابر شاکر کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے […]

نیب نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کا نام نیب کے بڑے کیس کے ملزمان میں شامل کر دیا

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) نیب نے صدر زرعی ترقیاتی بینک طلعت محمود تقرری کیس میں مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف، اسحاق ڈار اور ڈاکٹر وقار مسعود کے نام ملزمان کی فہرست میں شامل کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن)کے صدر شہبازشریف، سابق وزیرخزانہ […]

عوام تیاری کر لے ،برفباری کا امکان، ان شہروں میں بادل برسیں گے ، محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھار پیش گوئ۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی ۔ ملکہ کوہسار پر برفباری کا قوی امکان ہے جبکہ گلیات میں بھی برفباری متوقع ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ […]

دو بڑے شہر کورونا کے مرکز بن گئے، میرپور میں مثبت شرح 22 فیصد، کراچی میں 17.39 فیصد ریکارڈ، 2 ہزار 436 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 7.94 فیصد تک پہنچ گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر )این سی او سی)کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز […]

پشاور کے خیبرٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن سلنڈر نہ ملنے پر کورونا کے 8 مریض جاں بحق

اسلام آباد ( پی این آئی )پشاور کے خیبرٹیچنگ ہسپتال۔ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن سلنڈر بروقت نہ پہنچنے کے باعث کورونا وائرس کے 8 مریض جاں بحق ہو گئے۔خیبر ٹیچنگ اسپتال کے حکام کے مطابق واقعہ گزشتہ […]

فیصل مسجدکاہال نمازیوں کیلئے سیل کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ضلعی انتظامیہ نے نماز جمعہ کے دوران کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فیصل مسجد کا اندرونی ہال سیل کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران کورونا ایس او پیز کی […]

پاکستان کے کون کونسے شہروں میں کورونا کیسز کی تعداد سب سے زیادہ ہے؟فہرست جاری

اسلام آباد (پی این آئی )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے ملک میں جاری کورونا کی دوسری لہر میں وائرس کے پھیلاؤ کے اعدادو شمار کو جاری کر دیا گیاہے جس کے مطابق وائرس کے مثبت کیسز کا تناسز 7.59 فیصد رہا جبکہ […]