جمعرات کے روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں شدید سرد رہیگا۔تاہم شمال مشرقی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ااور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب کے […]

پاکستان میں سونا مزید سستا ہو گیا

کراچی(پی این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی۔ کے بعد پاکستان میں بھی سونا مزید سستا ہو گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت۔ 4ڈالر کی کمی سے 1864ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث […]

صبح اور رات کے وقت شدید دھند، موٹر وے کا اہم روٹ بند آنے والے دنوں میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے بیشتر اضلاع میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کے باعث ایک بار پھر سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، ملک کے […]

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، ورجن اٹلانٹک ایئرلائن کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

راولپنڈی(این این آئی)ورجن اٹلانٹک ایئرلائین کو مانچسٹر سے اسلام آباد کیلئے براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی گئی،برطانوی ایئرلائن ہفتے میں اسلام آباد کیلئے چار پروازیں آپریٹ کریگی،ورجن اٹلانٹک کو لندن سے اسلام آباد اور لاہور کے لیے پہلے ہی اجازت مل چکی ہے،ورجن […]

پشاور سے برہان تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث موٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

راوالپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق پشاور سے برہان تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث موٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔ موٹر وے M-1, M -2 پشاور تا لاہور ، […]

باغ انتظامیہ کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں مضر صحت جعلی دودھ ضبط کر کے تلف کردیا

باغ آزادکشمیر (اظہر نزیر عباسی) باغ انتظامیہ کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں مضر صحت جعلی دودھ ضبط کرکے تلف کردیا۔ ڈپٹی کمشنر باغ کی خصوصی ھدایات پر تحصیلدار باغ قمر عباس کاظمی اورلائیو سٹاک باغ کی ڈاکٹر شازیہ نزیر نے کاروائی کی اور ملاوٹ […]

قائد ملت چوہدری غلام عباس کی برسی کی تیاریاں، مسلم کانفرنس نے استقبالیہ و انتظامیہ کمیٹیوں کی منظوری دیدی

راولپنڈی / مظفرآباد (پی این آئی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صد ر محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ نے قائد ملت چوہدری غلام عباس کی برسی کے سلسلے میں استقبالیہ و انتظامیہ کمیٹیوں کی منظوری دے دی۔ چیئرمین پارلیمانی بورڈ سابق وزیر حکومت راجہ محمد یسین […]

مسلم کانفرنس کے کارکن اپنے حلقہ انتخاب میں ووٹوں کا اندراج مکمل کرائیں، سردار عتیق احمد خان کی ہدایت

راولپنڈی،مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے مسلم کانفرنس کے تمام کارکنوں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہیکہ اپنے اپنے حلقہ انتخاب میں ووٹوں کا اندراج کروائیں، بالخصوص مہاجرین کے حلقوں ویلی چار، پانچ […]

بدھ کے روز بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلودرہنے کے علاوہ کشمیر، گلگت بلتستان ،بالائی پنجاب اوربالائی خیبر پختونخوا میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔پنجاب کے بعض علاقوں اور بالائی سندھ میں […]

عثمان بزدار نے موٹر گاڑیوں کی تاخیر سے رجسٹریشن پر اضافی فیس معاف کر دی، ہارڈ ایریازکے سکولوں کیلئے مقامی ٹیچرز کی بھرتی ہوگی

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی کابینہ کا 38 واں اجلاس منعقد ہوا۔کابینہ کے اجلاس میں 28نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں 5سیمنٹ پلانٹس لگانے کی منظوری دی گئی۔سیمنٹ پلانٹس لگنے سے صوبے میں تقریباً […]

ہر مکتبہ فکر اوربالخصوص نوجوانوں کے لئے بیش قیمت تحفہ میجرجنرل (ر)عاشور خان کی کتاب “جہد وجستجو”منظرعام پر

راولپنڈی(پی این آئی) نائب صدر پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن، پاک فوج کے سابق کارڈیالوجی ایڈوائزر، عالمی سطح کے نامورماہر امراض قلب اور دل کوبچھوجانے والی تحریر کے مصنف میجرجنرل (ر) عاشور خان کی حالیہ شائع کردہ کتاب “جہد و جستجو”ایک ایسے نوجوان کی دلفریب […]