مسلم کانفرنس کے صدر مرزا محمد شفیق جرال نے مختلف حلقوں کے لیے نئےسوشل میڈیا ممبران کی فہرست جاری کر دی

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ نے سوشل میڈیا ونگ کی چیئر پرسن سمیعہ ساجدراجہ کی تجویذ پر مزید سوشل میڈیا ممبران کی آئندہ مدت کے لیے منظوری دے دی۔ مسلم کانفرنس کی سیکرٹری جنرل […]

مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) ملکی مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے رو زگراوٹ دیکھی گئی۔ فی تولہ کی قیمت 200 روپے گر گئی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں استحکام ریکارڈ کیا گیا اور 1839 […]

حکومت ختم کرنے کیلئے اسمبلیوں سے استعفوں کی بجائے کونسا راستہ اختیار کر نا ہے؟ آصف زرداری نے نواز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کو قائل کرنے کی کوشش شروع کر دی

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کے طاقتور حلقوں کا آصف زرداری سے رابطہ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے بڑا انکشاف کیا گیا ہے۔ سینئر صحافی کا دعویٰ ہے ملک کے موجودہ کشیدہ […]

جج ارشد ملک کرونا وائرس کی بیماری کے باعث کتنے دنوں سے وینٹی لیٹر پر تھے ؟ افسوسناک تفصیلات

راولپنڈی(پی این آئی )سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو سزا سنانے والے سابق جج ارشد ملک انتقال کرگئے، سابق جج ارشد ملک کورونا کے باعث ایک ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھے۔دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا […]

میر ظفر اللہ جمالی: عظیم محب وطن، کچھ ناقابل فراموش یادیں، تحریر: ڈاکٹر محمد طاہر تبسم

سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی (1944-2020) نے AFIC-NIHD راولپنڈی میں دل کی مختصر بیماری کے بعد آخری سانس لی اور اللہ کو پیارے ہو گئے۔میر ظفر اللہ خان جمالی 23 نومبر 2002 سے 26 جون 2004 تک پاکستان کے 15 ویں وزیر […]

کشمیری عوام حق خودارادیت اور آزادی کے لئے نسل در نسل قربانیاں دیتے چلے آ رہے ہیں، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہیکہ ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں جعلی سیاسی عمل کے ذریعے دنیا کو گمراہ نہیں کر سکتا، بلدیاتی انتخابات کے نام پر عوام اور عالمی […]

ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے کورونا کے خلاف جدوجہد میں میڈیا اور این سی اوسی کی تعریف، دوسری لہر میں زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت ہے

راولپنڈی (این این آئی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابر افتخار کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران میڈیا اور نیشنل کمانڈ اور آپریشن سینٹر کے کردار ادا کرنے پر تعریف کی گئی ہے۔ایک انٹرویومیں میجرجنرل بابر افتخار نے آگاہی مہم […]

بہادر کشمیریوں کا حوصلہ بلند ہے، مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لئے ایسا ٹھوس لائحہ عمل مرتب کیا جائے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) آل جمو ں وکشمیر مسلم کانفرنس قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ بہادر کشمیریوں کا حوصلہ بلند ہے، مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لئے ایسا ٹھوس لائحہ عمل مرتب کیا جائے جس کے ذریعے […]

پی ڈی ایم نے فیض آباد کے مقام پر دھرنا دینے کا پروگرام بنا لیا، وزیراعظم سمیت تین اہم شخصیات کے استعفے کا مطالبہ کیا جائیگا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ نے اسلام آباد کے بجائے راولپنڈی میں فیض آباد کے مقام پر دھرنا دینے کا پروگرام بنا لیا ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے […]

انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی کا انتقال ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق، سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ جمالی گزشتہ کچھ عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ جس پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ۔انہیں راولپنڈی کے اے […]

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن 31 جنوری تک ملتوی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں جاری عالمی وباء کورونا وائرس کے شدت اختیار کرنے کے باعث قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن 31 جنوری تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ […]