پی ایس ایل سِکس کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا، میچز کن کن شہروں میں منعقد کروائے جائیں گے؟

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کی عارضی تاریخوں کا انکشاف کیا ہے۔ ایک یوٹیوب چینل ’کرکٹ باز وحید خان کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے […]

مساجد پر پابندی کے حوالے سے حکومت نے اپنا فیصلہ سنا دیا، قرآن کریم اور حدیث نبوی ﷺ کا درس جاری رہے گا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ مساجد پر پابندی نہیں، مدارس حکومتی فیصلوں کی پابندی کریں، مساجد میں قرآن کریم اور حدیث نبوی ﷺ کا درس جاری رہے گا، تعلیمی اداروں اور مدارس کے ہوسٹلز میں صرف35 فیصد طلباء […]

سابق وزیراعظم کے انتقال کی خبر، صدر مملکت عارف علوی نے معذرت کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کے انتقال کی غلط خبر چلا دی، صدر مملکت نے کہا کہ میں نے تصدیق کی ہے کہ میر ظفراللہ جمالی حیات ہیں، میری ان سے بات بھی ہوئی ہے، […]

اسد قیصر اپنی کوئی حیثیت نہیں اس لیے وہ ہر بات پوچھنے عمران خان کے پاس جاتے ہیں، پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما کی اسپیکرقومی اسمبلی پرکڑی تنقید

سکھر(این این آئی ) اسد قیصر اپنی کوئی حیثیت نہیں اس لیے وہ ہر بات پوچھنے عمران خان کے پاس جاتے ہیں،۔پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی اپنی […]

آرمی چیف سے چین کے وزیر قومی دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون پر بات چیت

راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف سے چین کے وزیر قومی دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون پر بات چیت۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے وزیر قومی دفاع نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون پر گفتگو کی گئی ۔ پیر کو ڈی جی […]

جلسوں سے عمران خان جانے والے نہیں، پی ٹی آئی حکومت 5 سال پورے کریگی، شیخ رشید

راولپنڈی(آئی این پی ) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ جلسوں سے عمران خان جانے والے نہیں، تحریک انصاف حکومت پانچ سال پورے کرے گی، اپوزیشن سے نیب اور این آر او کے علاوہ بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ راولپنڈی ریلوے سٹیشن پر […]

این سی او سی نے کرونا کے لئے مختص وینٹی لیٹرز کی تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد(این این آئی)این سی او سی نے کرونا کے لئے مختص وینٹی لیٹرز کی تفصیلات جاری کردیں،نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے ملک میں دستیاب وینٹی لیٹرز اور ان کے استعمال کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق میرپور آزاد کشمیر میں 11 […]

کوروبا وائرس بے قابو، ملک بھر کے ہسپتالوں میں کتنے وینٹی لیٹرز مختص کر دیئے گئے ؟ این سی او سی نے تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے ملک بھر میں دستیاب وینٹی لیٹرز اور ان کے استعمال کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں71وینٹی لیٹرزمختص کئے گئے ہیں جن میں […]

کورونا وائرس قابو میں نہ آسکا، پنجاب کے مختلف اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا

لاہور(پی این آئی)کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا ہے۔تمام میڈیکل سروسز، فارمیسی، میڈیکل سٹور،لیبارٹریاں،کولیکشن پوائنٹس،ہسپتال اور کلینکس 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرکے مطابق کورونا کے […]

سابق وزیراعظم کی حالت اچانک تشویشنا ک ہو گئی، آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی )سابق وزیراعظم ظفراللہ خان جمالی کی طبیعت ناساز ہوگئی جنہیں اے ایف آئی سی ہسپتال کےآئی سی یو منتقل کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم ظفراللہ خان جمالی کی طبیعت ناساز ہوگئی […]

ملک کے 5 بڑےاہم ترین شہر کرونا وائرس کا گڑھ بن گئے دھڑا دھڑکیسز رپورٹ ، مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی ) ملک کے 5 بڑےاہم ترین شہر کرونا وائرس کا گڑھ بن گئے۔ کرونا وائرس شہروں میں تیزی کیساتھ پھیلنے لگا ، سخت ہدایات جاری ۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کے متعلقہ حکام کو کرونا وائرس کا پھیلاؤ […]