سلیم مانڈوی والا کے الزامات پر چیئرمین نیب متحرک،نوٹس لے لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سلیم مانڈوی والا کے الزامات پر چیئرمین نیب متحرک،نوٹس لے لیا گیا،قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی جانب سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے الزامات پر نوٹس لے لیا گیا ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) ذرائع […]

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے نیب کے تمام افسران سے متعلق اہم انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے نیب کے تمام افسران سے متعلق اہم انکشافات اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ پہلی بار ایسا ہے کہ سینیٹ آف پاکستان کو نیب […]

اقوام متحدہ کو تماشائی کا کردار ادا کرنے کے بجائے فعال کردار ادا کرنا ہوگا، مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ایک باقاعدہ طریقہ کار طے کرنا چاہیے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی،مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مودی کی پالیسیوں کے باعث جنوبی ایشیاء تباہی کے کنارے پر کھڑا ہے، عالمی طاقتوں اور اقوام متحدہ کو اس صورتحال کا نوٹس […]

کن کن شہروں میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے؟ فہرست تیار کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس نے پاکستان میں شدت اختیار کرلی ، پشاور ، کراچی اور حیدرآباد سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شہر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ […]

پہلی پاکستانی خاتون کرکٹ میچ ریفری میدان میں آگئی

راولپنڈی(آئی این پی)کرکٹ میچ ریفری ثمن ذوالفقار نے نیشنل ویمن ٹی ٹونٹی چیمپئین شپ میں فرائض انجام دینا شروع کر دیے ہیں، اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ خوشی ہے کہ پہلی خاتون میچ ریفری کے طور پر کام کر رہی ہوں۔ثمن ذوالفقار […]

’’وہ امتحان جو اب نہیں لیا جائے گا‘‘میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے طالبعلموں کیلئے بڑا اعلان

لاہور( پی این آئی ) محکمہ تعلیم پنجاب نے آئندہ سال میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحان میں پریکٹیکلز نہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔طالبعلموں کیلئے بڑا اعلان، نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بورڈکمیٹی آف چیئرمینزنے عملی امتحان نہ لینے کاحتمی فیصلہ کیا ہے۔ پریکٹیکلز سے متعلق […]

سردی کی شدت میں اضافہ، آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبر دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا ۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان۔جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان ، خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان کے پہاڑی علاقے […]

شوگری ڈرنکس کا باقاعدہ استعمال دل، کینسر، موٹاپا سمیت متعدد امراض کی ایک بڑی بنیادی وجہ ہے، ثناء اللہ گھمن

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ صحت مندنوجوان نسل ہی ملک کی ترقی کاحصہ بنے گی نوجوان نسل میں شوگری ڈرنکس کابڑھتاہوارجحان بیماریوں کودعوت دے رہاہے، دل، کینسر،مو ٹاپا، ذیابیطس، فالج سمیت متعدد […]

ایف بی آر تاخیری حربوں سے گریز کرے، اٹھارویں ترمیم کو جواز بنا کر معاملہ الجھانے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے، تمباکو پر ٹیکس عائد کرنا صوبوں کا نہیں، وفاق کا معاملہ ہے

راولپنڈی (پی این آئی) پناہ کی لیگل ٹیم پناہ کی لیگل ٹیم نے کہاکہ صحت عوام کابنیادی حق ہے،جس کی فراہمی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،تمباکوپرٹیکس کااطلاق صوبوں کانہیں بلکہ وفاق کامعاملہ ہے،فیڈرل بورڈ آف ریونیومعاملہ کوالجھانے سے گریز کرے، تاخیری حربوں سے پہلے […]

آصف غفور سمیت 6میجرجنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی‎

راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج میں میجرجنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔فوج کے تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ، ترقی پانے والوں میں اخترنواز، حسن اظہر حیات،آصف غفور، سلمان فیاض ،سرفرازعلی اور محمد علی شامل […]

شدید سردی کی لہر، بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلودرہے گا۔ اس دوران خطہ ٔ پوٹھوہار،بالائی/وسطی پنجاب،زیریں سندھ، خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش اورپہاڑوں پر برفباری کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم کشمیر، خیبر […]