حکومت نے 6 شہروں کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کردیا

لاہور (پی این آئی ) حکومت نے پنجاب کے 6 شہروں کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے چھ شہروں کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جا رہا ہے ، جن […]

سینئر ن لیگی لیڈرکی طبیعت بگڑ گئی ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق ن لیگی ایم اپی اے وپارلیمانی سیکرٹری چوہدری سرفراز افضل عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے باعث طبیعت بگڑ گئی جس کے بعد ہنگامی بنیادوں پر راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا ،اینٹی کریشن کے تحقیقاتی افسر زاہد ظہور […]

پبلک ٹرانسپورٹ مہنگی کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ، جلد اعلان کر دیا جائے گا، کتنا اضافہ ہو گا؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)پبلک ٹرانسپورٹ مہنگی کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ، جلد اعلان کر دیا جائے گا، کتنا اضافہ ہو گا؟ جانیئے،وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب جہانزیب کھچی نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں جلد ہی 15فیصد اضافہ کیا جانےکا انکشاف کردیا۔جہانزیب کھچی نے انکشاف کیا کہ حکومت […]

انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کب آئیگی؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی ) انگلینڈ کا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا گیا، انگلش بورڈ نے اخراجات اور کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے اگلے سال کے شروع میں ٹیم پاکستان بھجوانے سے معذرت کر لی، دونوں کرکٹ بورڈز نے سیریز 2021 کے اختتام […]

حکومت اور مذہبی جماعت کے درمیان مذاکرات کامیاب، فیض آباد دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب، مذہبی جماعت کا دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھیجے گئے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری مظاہرین کو دھرنے کے اختتام کیلئے راضی کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات […]

وزیراعظم عمران خان نےفیض آباد دھرنے کا نوٹس لے لیا، وزیر مذہبی امور کو مظاہرین سے فوری مذاکرات کی ہدایت

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نےفیض آباد دھرنے کا نوٹس لے لیا، وزیر مذہبی امور کو مظاہرین سے فوری مذاکرات کی ہدایت،وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کو فوری طور پر طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی […]

مذہبی تنظیم کا دھرنا، فیض آباد انٹر چینج بلاک کر دیا گیا، جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بند، جڑواں شہروں کے باسی کون سا راستہ استعمال کریں؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بنداسلام آباد راولپنڈی کے سنگم پر فیض آباد انٹرچینج بھی بندلاہور سے آنیوالی بھاری ٹریفک کو ٹی کراس روات سے راولپنڈی کی جانب موڑا جا رہا ہےپشاور سے آنیوالی بھاری ٹریفک کو 26 نمبر […]

ویلی 5 مہاجرین حلقہ سے سینکڑوں افراد کا سردار عتیق احمد خان کی قیادت پر اعتماد اور جماعت میں شمولیت کا اعلان

راولپنڈی،مظفرآباد (پی این آئی) مسلم کانفرنس کی جارحانہ حکمت عملی، ویلی 5 مہاجرین حلقہ سے سینکڑوں افراد نے سردار عتیق احمد خان اور سیکرٹری جنرل مسلم کانفرنس مہرالنساء کی قیادت پر اعتماد کر اظہار کرتے ہوئے مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کر لی، معروف سیا […]

سوموار کے دن کن کن شہروں میں بارش اور کہاں کہاں برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز اسلام آباد،بالائی پنجاب ، گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش اور پہاڑوں پر برفباری توقع۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ بارش کے […]

اگلے 24 گھنٹے موسم کیسا ہو گا؟

اسلام آباد(این این آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردیوں کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ برفباری سے ہر چیز نے سفید […]

بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد(آئی این پی ) ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردیوں کی شدت میں اضافہ ہوگیا ،دیر میں دو روز کے دوران 4 فٹ برف پڑ چکی ہے، اسلام آباد ،راولپنڈی ، اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، خوشاب، سرگودھا، فیصل آباد، حافظ […]