کشمیریوں کو حق خودارادیت دیئے بغیر جنوبی ایشیاء میں امن کا قیام ممکن نہیں، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی (پی این آئی) قائد آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہےکہ کشمیریوں کو حق خودارادیت دیئے بغیر جنوبی ایشیاء میں امن کا قیام ممکن نہیں، عالمی طاقتوں نے اس حقیقت کا اعتراف نہ کیا تو خطہ […]

زمبابوے مدمقابل، پاکستانی ٹیم تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی کے لیے آج میدان میں اترے گی

راولپنڈی(پی این آئی)زمبابوے مدمقابل، پاکستانی ٹیم تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی کے لیے آج میدان میں اترے گی۔پاکستان اور زمبابوے کے مابین تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،قومی ٹیم کو […]

کورونا وائرس قابو سے باہر ہونے لگا، 2 بڑے شہروں کے 16 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس قابو سے باہر ہونے لگا، 2 بڑے شہروں کے 16 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا۔کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پنجاب حکومت نے لاہور، ملتان، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا ہے۔جو […]

صوبائی دارلحکومت کے 15 علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(پی این آئی) صوبائی دارلحکومت کے 15 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا، ان علاقوں میں مسلم ٹاؤن، علامہ اقبال ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن، گلشن راوی، ڈیفنس، شادمان، انارکلی اور مزنگ کے علاقے شامل ہیں، لاک ڈاؤن کے دوران ایس اوپیز پر […]

کس کرکٹر کوجب پرچی کہا جائے تو وسیم اکرم کو غصہ آجاتا ہے؟

راولپنڈی(آئی این پی) سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ بعض لوگوں کی جانب سے عثمان قادر کو پرچی کہنے پر مجھے غصہ آتا ہے۔یہ کوئی گلی کرکٹ نہیں ہے، جس میں صلاحیت ہو وہی میدان میں اترتا ہے، عثمان نے زمبابوے سے […]

ملک بھر میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں تیزی سے اضافہ، 4 ہزار سے زائد مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن، سب سے پھیلاؤ کس شہر میں ہے؟

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اجلاس میں کورنا کی موجودہ صورتحال پرجائزہ لیا گیا ۔اجلاس میں کورونا وائرس کی شرح مثبت میں حالیہ اضافے اور قومی رابطہ کمیٹی کے بعد کیے گئے اقدامات […]

پاکستان اور روس کی فوجوں کے درمیان مشترکہ مشقیں شروع، مقصد کیا ہے؟

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان اور روس کی فوجوں کے درمیان مشترکہ مشقیں شروع، مقصد کیا ہے؟ پاکستان اور روس کے درمیان دروزبہ 5 فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دروزبہ 5 فوجی مشقوں کی افتتاحی […]

ہوائوں کا سلسلہ، بارشیں اور برفباری،اگلے ہفتے سے سردی کی شدید لہر کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات، کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہےگا۔ اس دوران صبح اور رات کے […]

پاکستان نے زمبابوے کو ون ڈے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست دیدی،تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی کب اور کہاں کھیلا جائے گا؟

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان نے زمبابوے کو ون ڈے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست دیدی۔پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں8وکٹوں سے شکست دیکر 3میچوں کی سیریز میں2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔پاکستان نے 135رنز کا ہدف15.1اوورز میں 2وکٹوں کے نقصان پر […]

ملکی تاریخ کے اہم ترین منصوبے کے آغاز کی تیاریاں کراچی سے لاہور تک کا زمینی سفر صرف 7گھنٹے میں طے ہوگا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے حسن ابدال میں اپ گریڈ کئے گئے ریلوے سٹیشن کا افتتاح کردیا ہے۔ وزیر اعظم کو حسن ابدال ریلوے سٹیشن پر اپ گریڈیشن کے بعد فراہم کی جانے والی مختلف سہولیات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ […]

15نومبر سے پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ داخل، سردی کی شدید لہر آنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)15 نومبر کے بارشوں کا نیا سلسلہ آئے گا جس سے پنجاب کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان۔ویدر پاکستان آن لائن کے مطابق مغربی ہواؤں کا جھکاؤ آہستہ آہستہ افغانستان پاکستان کی جانب ہوگا تو نومبر کے وسط میں ملک کے […]