روسی مسلح افواج کا دستہ مشقوں میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا

راولپنڈی(آئی این پی)روسی مسلح افواج کا دستہ دروزبہ فائیو مشقوں میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔جمعرات کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق روس کی مسلح افواج کا دستہ دروزبہ فائیو مشقوں میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گیا ہے۔ڈی […]

پاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

کراچی(آئی این پی) صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار اور 10گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 27ڈالر کی کمی سے 1918ڈالر کی سطح […]

شیخ رشید کل 6 نومبر کو اپنی سالگرہ منائیں گے؟ پنڈی بوائے کتنے سال کے ہو گئے؟ جانیئے

راولپنڈی(پی این آئی)شیخ رشید کل 6 نومبر کو اپنی سالگرہ منائیں گے؟ پنڈی بوائے کتنے سال کے ہو گئے؟ جانیئے، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد 70برس کے ہوگئے کل جمعہ 6نومبر کووہ اپنی 70ویں سالگرہ منائیں گے ۔ پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، اموات کی شرح بھی بڑھنے لگی

اسلام آباد (پی این آئی)گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، اموات کی شرح بھی بڑھنے لگی، عالمی وبا کوروناوائرس کے سبب پاکستان میں مزید26 اموات رپورٹ ہوئی ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد6ہزار893 ہوگئی ہے۔نیشنل […]

بے روزگاروں کیلئے بڑی خوشخبری ،پانچ ہزارسات سو نئی بھرتیوں کی منظوری دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب میں رہائش پذیر بے روزگاروں کے لیے اچھی خبر ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے پولیس میں 5 ہزار 700 نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی ، گونگے بہرے افراد کو ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کے لیے قانون سازی […]

آرمی چیف نے ایل او سی پر رہنے والوں سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں

راولپنڈی(پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوایل او سی کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج ایل او سی پر رہنے والوں کی سکیورٹی […]

ملک بھر کی تاجر برادری افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، ایس ایم مینر پاکستان کی معاشی ترقی کا رازکاروباری طبقے کےاعتماد میں پوشیدہ ہے، افتخار علی ملک ایف پی سی سی آئی کے صدارتی امیدوار خالد تواب کے اعزاز میں ظفر بختاوری کا عشائیہ

اسلام آباد (پی این آئی) یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلی ایس ایم منیر، چیئرمین افتخارعلی ملک اورصدارتی امید وار شیخ خالد تواب کے اعزاز میں سابق نائب صدرایف پی سی سی آئی ظفربختاوری اور سابق نائب صدرآئی سی سی احسن ظفر بختاوری کی طرف […]

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پولیس میں کتنے ہزار نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی؟،خواتین کے تحفظ کیلئے مخصوص موبائل ایپ کا آغاز

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پولیس انوسٹی گیشن کمپلیکس سنٹرل ہیڈ کوارٹر کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے خواتین کے تحفظ کیلئے مخصوص موبائل ایپ ویمن سیفٹی ایپلیکیشن،ڈی ایچ اے میں ڈرائیونگ لائسنس سینٹر اور گلشن […]

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کب اور کہاں کھیلا جائیگا؟ تفصیل جانیئے

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 7نومبر کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 3بجکر 30منٹ پرشروع ہوگا۔ […]

شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی ون ڈے پلیئرز میں کیرئیر کی بہترین رینکنگ حاصل کرلی

راولپنڈی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں اپنے کیرئیر کی بہترین رینکنگ حاصل کرلی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اس نئی درجہ بندی کے تحت محدود طرز کی […]

24 گھنٹے میں نئے کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر کتنی ہو گئی؟ کتنے جان سے گئے؟

اسلام آباد (پی این آئی)24 گھنٹے میں نئے کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر کتنی ہو گئی؟ کتنے جان سے گئے؟، ملک بھر میں گذشتہ 24گھنٹوں میں کورونا وائرس کے باعث مزید 14افراد چل بسے ،اموات 6849ہو گئیں ،1167نئے کیسز رپورٹ ہونے سے متاثرین کی […]