موسلادھار بارشیں اور شدید آندھی، الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے ) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش اور آندھی کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے نے بارشوں اور آندھی کا سلسلہ 12مئی تک جاری رہنے کی پیش گوئی کردی۔ […]

اسلام آباد انتظامیہ کو الرٹ کر دیا گیا

اسلام آباد  (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹنے سے موسم خوش گوار ہو گیا ہے۔۔۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے بارش کے حوالے سے افسران کو الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔۔۔ ڈی […]

ہیٹ ویو کا خدشہ ، الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے رواں ہفتے صوبے میں ہیٹ ویو اور بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق 8 تا 10 مئی دن کے وقت درجہ حرارت میں […]

تحریک انصاف کو مزید 77 سیٹیں ملنے کا دعویٰ

اسلام آباد ( پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہماری سیٹیں دوسری جماعتوں کو دے دی گئیں، اس کا بڑا اثر پڑتا ہے کہ 77سیٹیں دوسری جماعتوں کو مل رہی تھیں، اب یہ سیٹیں ہمیں واپس مل جائیں […]

گندم درآمد اسکینڈل، گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کب اور کس حکومت نے کیا؟تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی ) 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی سمری شہباز شریف کی پی ڈی ایم حکومت میں سامنے آئی اور 13 جولائی2023 کو فوڈ سکیورٹی کے وزیر نے10 لاکھ ٹن گندم سرکاری طور پر خریدنے کی سمری منظور کی۔ گندم کو سٹرٹیجک ذخائر […]

انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی میں تکرار قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم قرار

لاہور (پی این آئی ) تحریک انصاف نے انوار الحق کے فارم 47 سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق نگران وزیر اعظم کی ن لیگ کو فارم 47 سے متعلق دی گئی دھمکی پر تحریک […]

خواجہ سعد رفیق کو ن لیگ میں اہم عہدہ دیے جانے کا امکان

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کو ن لیگ کا سیکریٹری جنرل بنانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ جنرل کونسل کے اجلاس میں حتمی فیصلہ کیا جاسکتا ہے اس لیے یہ تجویز جنرل کونسل کے اجلاس میں پیش کی […]

پاکستان، کل سے پھر بارش، کون سے علاقے متاثر ہوں گے؟

کوئٹہ(پی این آئی)پاکستان، کل سے پھر بارش، کون سے علاقے متاثر ہوں گے؟شمالی بلوچستان میں گرد آلود اور یخ بستہ ہواؤں کا راج ہے۔پی ڈی ایم اے نے شمالی بلوچستان میں کل سے پھر بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔ چمن، قلعہ عبداللّٰہ، پشین، […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے حوالے سےاہم بیان آگیا

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ملک کے […]

الیکشن ہارنے والے رانا ثنا اللہ وفاقی کابینہ میں شامل ، اہم عہدہ دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کو وزیر اعظم کا مشیر برائے سیاسی امور تعینات کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثنا […]

بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخواہ میں تحصیل چئیرمین کی متعدد نشستوں پر گزشتہ روز ہونے والے ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں پی ٹی آئی نے […]