ترک صدر طیب اردگان نے اقوام متحدہ میں کشمیر کیلئے آواز بلند کر دی،مودی سرکار کا گھنائونا چہرہ دنیا کو دکھا دیا

واشنگٹن(پی این آئی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ کشمیر میں 75 سال سے جاری ظلم وستم ختم کرنے کی ضرورت ہے،مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ترکی کشمیر کی عوام کے ساتھ ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے […]

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے بھارت کے دورے کا اعلان کر دیا

ولنگٹن ( پی این آئی)نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم سیکیورٹی وجوہات کے پیش نظر پاکستان کا دورہ چھوڑ کرجانے کے بعد اب نومبر میں بھارت کے دورے کا اعلان کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ سے جاری اعلامیے کے مطابق نیوزی لینڈ […]

محبوبہ مفتی کا قابض بھارتی فوج سے نماز جمعہ کیلئے بڑی مساجد کھولنے کا مطالبہ

سری نگر(آئی این پی ) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیرِ اعلی محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی اور کورونا وبا کے بہانے مقبوضہ کشمیر کی بند کی گئی بڑی مساجد کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے فوری طور پر کھولا جائے۔ کشمیر میڈیا […]

20ستمبر سے کن لوگوں پر موٹروے پر سفر کر نے کی پابندی لگائی جائیگی؟ بڑافیصلہ سنا دیا گیا

کراچی(پی این آئی)ویکسی نیشن کروائیں، ورنہ موٹروے پر سفر نہیں کر سکیں گے، سندھ حکومت نے 20ستمبر کے بعد موٹر ویز پر بغیر ویکی نیشن سفر پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے موٹر ویز پر سفر کرنے والوں کے […]

معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کو بڑا عہدہ مل گیا

لاہور (پی این آئی ) معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی بلامقابلہ وفاق المدارس العربیہ کے صدر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاق المدارس العربیہ کامرکزی مجلس انتخابی اجلاس جامعہ اشرفیہ لاہور میں ہوا ، جہاں وفاق المدارس العربیہ کے صدر کے لیے مولانا فضل […]

کنٹونمنٹ بورڈز میں پی ٹی آئی نے جنم لیا تھا اور اسی جگہ پی ٹی آئی کی سیاسی موت واقع ہوگئی

سیالکوٹ (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈز میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نےجنم لیاتھا اور اسی جگہ پی ٹی آئی کی سیاسی موت واقع ہوگئی ہے،50 لاکھ گھروں، ایک کروڑ نوکریوں کی بات کی، ایک […]

وزیراعظم عمران خان نے دبے الفاظ میں دنیا سے افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں دیرپا امن کے لیے جامع حکومت ہونی چاہیے، تین لاکھ افغان فوج نے طالبان سے لڑائی نہیں کی، کیا پاکستان نے ان سے کہا وہ جنگ نہ لڑیں،پاکستان عالمی برادری کا […]

پاکستانی مختصر فلم “ان ماسکنگ” نے ترکی فلمی میلے میں بہترین غیر ملکی شارٹ فلم کا ایوارڈ جیت لیا

استنبول (پی این آئی) ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے بین الاقوامی فلمی میلے استنبول فلم ایوارڈز میں جہاں دوسرے ممالک نے فلمی میلے میں اپنی اپنی فلمیں بھیجیں ،وہیں پاکستان کے رائٹر و ڈائریکٹر خالد حسن خان کی کورونا ویکسین پر بنائی ہوئی […]

کویت جانے کے خواہشمند ہو جائیں تیار، کویتی حکام نےویزے جاری کرنا شروع کر دیے

کویت سٹی (پی این آئی) کویت نے فیملی، سیاحتی اور تجارتی وزٹ ویزوں کے اجرا شروع کر دیا۔ کویتی میڈیا کے مطابق رہائشی امور کے محکموں نے وزارت داخلہ کونسل کی ہدایت پر فیملی، سیاحتی اور ‏تجارتی وزٹ ویزے جاری کرنا شروع کر دیے ہیں۔ […]

بغیر اجازت عمرہ کی ادائیگی کرنے پر کیا سزا ہو گی؟ سعودی حکام نے واضح اعلان کر دیا

ریاض ( پی این آئی) سعودی عرب نے بغیر اجازت کے عمرہ کرنے کی کوشش کرنے والوں پر ایک ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔سعودی حکام کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ جو لوگ بغیر اجازت مکہ میں […]

عالمی وبا ء کے خاتمے کے بعد کیا ہوگا، بل گیٹس کے نئے انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کرونا وباء کے خاتمے کے بعد کی زندگی سے متعلق حیران کن پیش گوئی کر دی ۔ انہوں نے کہا ہے کہ میری دنیا میں 50فیصد کاروباری سفر اور دفاتر 30فیصد سے زیادہ دن ختم […]