وزیر اعظم عمران خان کو بل گیٹس کا ٹیلی فون

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کو دنیا کی چوتھی امیر ترین شخصیت اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے ٹیلی فون کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران وزیرِ اعظم عمران خان نے بل گیٹس کو […]

حکومت کا ملک بھر میں چینی 90 روپے جبکہ گھی کی قیمت میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت غذائی اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیلئے ذخائر قائم کر رہی ہے ،غریب طبقے کو اس ماہ سے کھانے پینے کی اشیاء پر براہِ راست سبسڈی دیں گے،پاکستان میں پیٹرول خطے […]

پیٹرول کی قیمت کم بڑھانے سے نقصان ہوا، اب ہم عوام کو مچھلی پکڑنا سکھائیں گے، وزیرخزانہ شوکت ترین

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت کم بڑھانے سے نقصان ہوا، اب ہم عوام کو مچھلی پکڑنا سکھائیں گے۔وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت غذائی اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیلئے ذخائر […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمٰن کی والدہ انتقال کر گئیں، ایک بیٹا، 4 بیٹیاں، 24 پوتے پوتیاں، نواسے نواسیاں، 22 پڑ پوتے پڑ پوتیاں، پڑ نواسے پڑ نواسیاں سوگوار چھوڑے

کراچی (پی این آئی) جنگ اور جیو گروپ کے بانی میر خلیل الرحمٰن مرحوم کی اہلیہ محمودہ خلیل الرحمٰن 95 برس کی عمر میں میں انتقال کر گئیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون، بیگم محمودہ خلیل الرحمٰن میر شکیل الرحمٰن کی والدہ اور میر ابراہیم […]

ذوالفقار علی بھٹو کے بعد وزیراعظم عمران خان اپنی آئینی مدت پوری کرنے والے پہلے وزیراعظم بننے والے ہیں اور دوبارہ بھی وزیراعظم بننے کا امکان ہے، امریکی اخبار کی تہلکہ خیز پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاءاور طالبان کے اقتدار سنبھالنے سے وزیراعظم عمران خان کا افغانستان کے حوالے سے دیرینہ موقف درست ثابت ہو گیا۔     معروف برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے جمعرات کو شائع ہونے والے ایک مضمون میں کہا […]

نیپرا کا ماہ مئی کے بلوں میں اوور بلنگ کا اعتراف

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی کی سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے اوربلنگ کے حوالے سے اووربلنگ اور صارفین کی شکایات پر نیپرا میں عوامی سماعت ہوئی۔اس موقع پر ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) نے اوور بلنگ کا اعتراف کرلیا، سی ای او […]

ہائی کورٹ میں ایک چپڑاسی کی نوکری کے لیے 15 لاکھ افرادنے اپلائی کیا ٗ اپلائی کرنے والوں میں ایم فل کرنے والے بھی شامل

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (پی آئی ڈی ای) نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت 24 فیصد تعلیم یافتہ افراد بے روزگار ہیں۔سلیم مانڈوی والا کی صدارت میں ہونے والے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی اور ترقی […]

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے طبی امداد کی فراہمی

اسلام آباد(آئی این پی)کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر ی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے طبی امداد اور آلات جن میں 18 آکسیجن پلانٹس اور 360بیڈ سائیڈ آکسیجن کنسینٹر شامل ہیں وزارت صحت کے حکام کے حوالے کر دئیے گئے ، […]

سوزوکی موٹرز نے کمپنی نے ملک بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑیوں کی بکنگ روک دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاک سوزوکی کی موٹر کمپنی نے ملک بھر میں اپنی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑیوں ’آلٹو‘ اور ’کلٹس‘ کی بکنگ روک دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہر ماہ 2 ہزار سوزوکی آلٹو اور 1500 سوزوکی کلٹس فروخت ہوتی ہیں لیکن […]

75 سالوں سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت ٗ طیب اردوان نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر اٹھادیا

نیویارک(پی این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیا۔رجب طیب اردوان نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ کشمیر میں 75 سالوں سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت ہے، مسئلہ کشمیر […]