اسلام آباد نصف آبادی کی ویکسی نیشن مکمل کرنے والا ملک کا پہلا شہر بن گیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی اسد عمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 50 فیصد آبادی کی ویکسینیشن مکمل ہو گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ […]

نویں جماعت کے طلبہ کے وارے نیارے ٗ اہم خبر آگئی

فیصل آباد (پی این آئی )فیصل آباد بورڈ کے تحت نویں جماعت کے طلبہ کو خوشخبری سنادی،فیصل آباد بورڈ9ویں جماعت کی رجسٹریشن کیلئے فیس وصول نہیں کریگاتفصیلات کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے نہم جماعت کو طلبہ کو خوشخبری سنادی، […]

پی آئی اے کا کابل کے لیے فلائٹ آپریشن13 ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ

کابل/اسلام آباد(آئی این پی)قومی ایئر لائن (پی آئی اے )نے کابل کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا،ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پیر 13ستمبر کو صبح 7 بج کر 30منٹ پر کابل روانہ ہوگی، افغانستان کی سول […]

چین پوری دنیا پر بازی لے گیا، افغانستان کیلئے بڑی امداد کا اعلان کر دیا

بیجنگ(پی این آئی)چین نے افغانستان کے لیے 31 ملین ڈالر کی امداد بشمول خوراک کی فراہمی اور کورونا وائرس ویکسین کا وعدہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس امداد کا اعلان اس وقت کیا گیا ہے جب چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے پاکستان […]

ہفتے اور اتوار کو کاروبار بند، باقی پانچ دنوں میں کتنے بجے تک مارکیٹیں کھلی رہیں گی؟ فیصلہ دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے جمعہ کو کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دے دی، تاجرایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ ہفتے میں اتوار کو کاروبار بند ہوگا، کاروباری اوقات رات 10 بجے تک کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کنوینر تاجرایکشن کمیٹی […]

این سی او سی نے تعلیمی اداروں کو مزید بند رکھنے کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی اوسی) نے کورونا پابندیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کا فیصلہ کرلیا، 27 حساس اضلاع میں تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتے کیلئے اٹھارہ ستمبر تک بند رہیں گے، توسیع کا فیصلہ کورونا کی صورتحال […]

چین نے کووڈ کا علاج کرنے والی ویکسین تیار کرلی

بیجنگ(پی این آئی)چین کی ایک کمپنی نے ایسی کووڈ 19 ویکسین تیار کی ہے جو بیماری کے شکار ہونے سے بچانے کے ساتھ ساتھ علاج کے لیے بھی استعمال کی جاسکے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی کمپنی یشینگ بائیو نے اس ویکسین کو تیار کیا ہے […]

شدید زلزلہ، 7.1 شدت کے جھٹکے محسوس کیے گئے

بیجنگ (شِنہوا)میکسیکو میں بدھ کی صبح بیجنگ کے معیاری وقت کے مطابق 9بجکر 47منٹ پر 7.1شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔چائنہ زلزلہ نیٹ ورکس مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز 17.12ڈگری شمال عرض بلد اور 99.60ڈگری مغربی طول بلد رہا جبکہ اس کی […]

ہڑتال ختم، میٹرو بس سروس آج سے بحال ہو گئی

لاہور (پی این آئی  لاہور میں میٹرو بس سروس آج سے بحال ہو گئی، گزشتہ کئی روز سے اسٹاف کی ہڑتال کے باعث میٹرو بس سروس بند تھی۔ میٹرو بس سروس کی انتظامیہ کے مطابق شاہدرہ سے گجومتہ میٹرو بس اسٹیشن کے روٹ پر 50 […]

پاکستان میں چھوٹی الیکٹرک گاڑیاں کب سے دستیاب ہونے والی ہیں؟ خریدنے کے خواہشمندوں کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں الیکٹرک وہیکل پالیسی کی منظوری کے بعد اب نجی کمپنیاں چھوٹی گاڑیوں کی لانچنگ کی بھی تیاری کر رہی ہیں۔ چینی کمپنی کی تیار کردہ چھوٹی 10 کے وی کی گاڑی نومبر میں مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔ پاکستان میں ایک […]

17سال اور زائد عمرکے طلبہ کاویکسین کے بغیر کالج میں داخلہ ممنوع قرار دے دیاگیا

کراچی(پی این آئی)سندھ میں 17 سال اور زائد عمر کے طلبہ ویکسین لگوائے بغیر کالج میں داخل نہیں ہوسکتے۔محکمہ تعلیم سندھ کے جاری کردہ اعلامیئے کے مطابق 17 سال یا اس سے زائد عمر کے طلبہ پر ویکسین نہ لگانے کی صورت میں تعلیم کے […]