15دسمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے 15 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی۔انہوں نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کم ہوگئی ہے، تیل کی قیمت میں کمی کا اثر درآمدات […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں سب سے بڑی یومیہ گراوٹ۔۔تیل کی قیمتیں دھڑام سے نیچے آگریں

نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ڈیڑھ سال کے دوران سب سے بڑی یومیہ گراوٹ، جنوبی افریقی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی قسم پھیلنے کے انکشاف کے بعد تیل کی قیمتیں 12 فیصد گر گئیں، یورپی اسٹاک مارکیٹس میں […]

رونگٹے کھڑے ہیں! سوچا نہ تھا پاکستانی بھائی اتنا پیار دینگے، بھارتی سکھ یاتری

؎ننکانہ صاحب (پی این آئی) گرونانک کا 552 واں جنم دن، سکھوں کی پاکستان آمد پر والہانہ استقبال، ستر سالہ بھارتی کسان کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا ہمیں پاکستانی بھائیوں کی جانب سے ایسا پیار ملے گا، میرے رونگٹے کھڑے […]

دو دن کیلئے پابندی، اماراتی سول ایوی ایشن نے پاکستان سمیت کئی ممالک کی فضائی کمپنیوں کیلئے نئی ہدایات جاری کر دیں

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات سول ایوی ایشن اتھارٹیز نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کی فضائی کمپنیوں کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اماراتی سول ایوی ایشن اتھارٹیز کی طرف سے ایئرلائنز کے لیے جاری کی گئی […]

بھارتی کھلاڑی کو تین سال کی سزا ہو گئی

لندن(پی این آئی) برطانوی عدالت نے جعلی شناخت رکھنے پر سابق بھارتی کرکٹر کو 3 سال قید کی سزا سنادی۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ویزا کی مدت ختم ہونے پر پچھلے 7 سال سے جعلی شناخت پر رہائش اختیار کرنے والے سابق بھارتی کرکٹر ہرشل […]

لندن میں ماسک اور ویکسین مخالف شرکا کی پولیس سے جھڑپ، 12 گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی)لندن کے پارلیمنٹ سکوائر کے باہرملین ماسک مارچ کے مظاہرین سے پولیس کی جھڑپ کے دوران بارہ افراد گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ملین مارچ کے متعدد اراکین نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پابندیوں اور لاک ڈاؤن کے خلاف پلے […]

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، سفری پابندیاں ختم، غیر ملکی پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے 10نومبر سے غیرملکی پروازوں کو مکمل بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا، 5 نومبر سے پاکستان آنے والوں کی ویکسی نیشن لازمی ہوگی، 6 سال اور زائد عمر والوں کو پی سی آر ٹیسٹ دکھانا لازمی ہوگا۔ […]

لمبی دم والے چمگادڑ نے نایاب پرندوں کا عالمی مقابلہ جیت لیا، 3 ہزار ووٹوں کی برتری سے چمگادڑ نے کامیابی حاصل کی

ولنگٹن (پی این آئی) نیوزی لینڈ میں لمبی دُم والے نایاب چمگادڑ نے رواں برس کے بہترین پرندے کا ایوارڈ جیت لیاہے۔نایاب پرندوں کے حوالے سے منعقد ہونے والے مقابلے میںادارے فوریسٹ اینڈ برڈ کی جانب سے مقابلے میں پہلی مرتبہ چمگادڑ کو پرندوں کی […]

ہمیںاب آرام کی ضرورت ہے، مسلسل دو شکستوں کے بعد بھارتی بالر جسپریت بمرا کا مطالبہ

دبئی(پی این آئی )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دوسرے میچ میں شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر جسپریت بمراہ کا نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم کورونا وائرس کے باعث ‘ببل کی پابندی سے تھکاوٹ’ کا شکار ہوگئی ہے اور کھلاڑیوں پر […]

جامع مذاکرات کیلئے پاکستان تیار ہے، کیا بھارت بھی تیار ہے؟ اسد عمر

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ جامع مذاکرات سے مستقبل میں امن اور خوش حالی حاصل ہوسکتی ہے، جس کیلئے پاکستان تیار ہے،کیا بھارت بھی تیار ہے؟منگل کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں […]

مشکل حالات میں پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری مل گئی، پوری قوم خوشی سے نہال

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز کی تعداد رواں سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہونے لگی ،مریضوں کی فہرست میں پاکستان33 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ […]