اومیکرون کی ایسی کی تیسی، کرسمس کے موقع پر ملکہ برطانیہ شاہی خاندان کو پارٹی دینے کے مؤقف پر قائم

لندن (پی این آئی) اومیکرون کی ایسی کی تیسی، اپنے شوہر پرنس فلپ کے انتقال کے بعد پہلی بار آنے والی کرسمس کو ملکہ الزبتھ شاہی خاندان کے افراد کے ساتھ منانا چاہتی ہیں۔ مختلف مشیروں کی طرف سے کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون […]

اومی کرون کتنے ممالک میں پھیل چکا ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے خوفناک دعویٰ کر دیا

جنیوا (پی این آئی) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون غیر معمولی تیزی کے ساتھ سے پوری دنیا میں پھیل رہی ہے اور اب تک اس ویرینٹ سے متاثر ہونے والے ممالک کی […]

اومی کرون کا پاکستان میں حملہ۔۔لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ، شہریوں کی پریشانی بڑھ گئی

کراچی (پی این آئی) کراچی میں کورونا وائرس کے خطرناک ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق کے بعد محکمہ صحت سندھ کی جانب سے شہر قائد کے دو علاقوں میں مائیکرو لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔ کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی […]

اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق ، مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں کورونا وائرس کے خطرناک ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی محکمہ صحت نے شہر قائد کے مخصوص علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے […]

کنٹونمنٹ علاقوں میں 30 ہزار پرائیویٹ اسکول بند، 40 لاکھ بچوں کی تعلیم اور 4 لاکھ اساتذہ و عملے کی نوکریاں داؤ پر

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان بھر کےکنٹونمنٹ علاقوں میںکاروباری سرگرمیاں ختم کرنے کے نام پر 30؍ ہزار پرائیویٹ اسکولز بندکر دیئے گئے ہیں۔آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ کنٹونمنٹ ایریا میں قائم نجی اسکول بند کرنے سےکرنے سے […]

برطانیہ میں اومی کرون کے مثبت کیسز کی تعداد ہزاروں میں پہنچ گئی

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے مثبت کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اس حوالے سے برطانوی محمکہ صحت نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون سے […]

کراچی میں اومی کرون پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا، متاثرہ خاتون کے گھرانے کےشوہر سمیت 2 افراد پازیٹو نکل آئے

کراچی (پی این آئی) متعدی امراض کے ماہرین نے کورونا وائرس کےاومی کرون ویرینٹ کے کراچی میں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے، جبکہ ضلع شرقی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔ آج ہی کراچی سے تعلق […]

پہلی اومی کرون پازیٹو خاتون کو گھر منتقل کر دیا گیا، کراچی کے کس علاقے میں رہائش پذیر ہے؟

کراچی (پی این آئی) کراچی میں پاکستان کی پہلی اومی کرون پازیٹو خاتون کو ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گہا ہے۔محکمۂ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ اومی کرون ویرینٹ سے متاثرہ خاتون ضلع شرقی کی رہائشی ہیں،محکمۂ صحت سندھ کے مطابق اومی کرون […]

اومی کرون پاکستان پہنچ گیا، کس شہر کے کس ہسپتال میں کون پہلا اومی کرون پازیٹوہے؟

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کی قسم اوپی کرون پاکستان پہنچ گیا، اس کا پہلا کیس کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں بتایا گیا ہے۔ کورونا وائرس کا پہلا کیس بھی کراچی بھی کراچی میں ہی سامنے آیا تھا۔کراچی کے اس نجی ہسپتال نے […]

پی آئی اےسعودی عرب کیلئے ایک ہفتے میں کتنی پروازیں آپریٹ کرے گی؟ سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کو سعودی حکومت سے مملکت کیلئے پروازیں بڑھانے کی اجازت مل گئی۔ اس کے بعد اب پی آئی اے ہر ہفتے دونوں ملکوں کے درمیان 48 فلائٹس آپریٹ کرسکے گی۔پی آئی اے کے […]

نئی دہلی میں اومی کورون کے 12 مشتبہ مریض ہسپتال پہنچ گئے

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے ہسپتال میںکورونا وائرس کی نئی اور تباہ کن شکل اومی کرون ویرنٹ کے 12 مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر 8 افراد کو گزشتہ روز اور چار […]