لانگ مارچ اوراستعفوں کے دعوے دفن ہوگئے، مستعفی ہونے کی بات کرنے والے اب تاریخ پرتاریخ دے رہے ہیں، ان کا کوئ اپُرسان حال نہیں، معاون خصوصی اطلاعات

راولپنڈی(این این آئی) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے پی ڈی ایم استعفے نہیں دے گی،لانگ مارچ اوراستعفوں کے دعوے اب دفن ہوگئے، استعفے اب لطیفے بن چُکے ہیں۔ وہ جمعہ کو یہاں راولپنڈی میں قائد اعظم محمد علی جناح کی […]

اتوار سے ٹھنڈ کی شدت میں اضافے کا امکان ، سردی کا 7 سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے، محکمہ موسمیات

کراچی (این این آئی) محکمہ موسمیات نے اتوار سے ٹھنڈ کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، سردی کا 7 سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار سے کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ ہواں کی رفتار 45 کلومیٹر فی […]

قائد اعظم نےاپنی فہم و فراست سے پاکستان کا حصول ممکن بنایا، بانئی پاکستان کے یوم پیدائش کے موقع پر سردار عتیق احمد خان کا پیغام

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ قائد اعظم برصغیر کے مسلمانوں کے عظیم رہنماء تھے جنہوں نے اپنی فہم و فراست سے پاکستان کا حصول ممکن بنایا، قائدا عظم […]

پاکستان سپر لیگ 2021، رواں سیزن کے میچز پاکستان کے کونسے دو شہروں میں منعقد کروائے جائیں گے؟ فیصلہ کر لیا گیا

کراچی / لاہور(پی این آئی ) بائیو سیکیور ببل کی تشکیل اور بڑھتے اخراجات پر قابو پانے کے لیے پی ایس ایل 6 کا میلہ صرف کراچی اور لاہور میں سجانے کی تجویز سامنے آگئی۔پی سی بی نے پی ایس ایل 6 کا مجوزہ شیڈول […]

سال 2020، نیب نے تاریخی وصولیوں کا سال قرار دیدیا

اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو راولپنڈی نے سال دوہزار بیس کو تاریخی وصولیوں کا سال قرار دے دیا ہے۔نیب راولپنڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایک سال کے دوران 196ارب سے زائد کی ریکوری کی گئیں، 42 ریفرنسز احتساب عدالت اسلام آبادمیں […]

پناہ اور سول سوسائٹی الائنس کی جانب سے ہیلتھ لیوی میں تیزی لانے کی درخواست

راولپنڈی (پی این آئی) “موٹاپا اور غیر مواصلاتی بیماریوں پر شگری ڈرنکس کے اثرات”کے موضوع پر گلوبل ہیلتھ ایڈووکیسی انکیوبیٹر کے اشتراک سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن(پناہ) اور اسکیلنگ اپ نیوٹریشن سول سوسائٹی الائنس کے زیر انتظام ویبنارکااہتمام کیاگیا،جہاں قومی اور بین الاقوامی تنظیموں […]

موٹروے ایم 2 پر ٹھوکر نیاز بیگ سے بھیرہ انٹرچینج تک شدید دھند، ہر قسم کی ٹریفک بند کر دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے بھیرہ انٹرچینج تک شدید دھند کے باعث موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے. دھند کی شدت میں کمی آتے ہی موٹروے کھول دیا جائے گا۔ ترجمان موٹر وے […]

عوام خبردار ہو جائیں، ہزارہ ایکسپریس وے لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہو گئی، کون کون سے علاقے تک آمد و رفت متاثر ہو ئی ہے؟ جانیئے

راولپنڈی (پی این آئی)ہزارہ ایکسپریس وے E-35 پر تھاکوٹ سے تقریبا پندرہ کلومیٹر پہلے چھانجل بٹلو کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ ہو گئی۔لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے دونوں اطراف کی سڑک پر بند ہو گئی ہے۔ ترجمان موٹر وے کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ […]

وقت بتائے گا کہ کون صحیح تھا اور کون غلط تھا؟ بڑے عہدیدار کی بڑی بات

اسلام آباد(این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ وقت بتائے گا کہ کون صحیح تھا اور کون غلط تھا ۔وہ نیب کی طرف سے جاری اس بیان پر ردعمل کا اظہار کر رہے تھے جس میں کہا گیا تھا کہ […]

وفاقی وزیر فواد حسین چوہدری کی دربارِ عالیہ عید گاہ شریف میں حاضری، سجادہ نشین پیر محمد نقیب الرحمن اور پیر محمد حسان حسیب الرحمن سے ملاقات

راولپنڈی (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادحسین چوہدری نے دربارِ عالیہ عید گاہ شریف میں حاضری دی اور سجادہ نشین پیر محمد نقیب الرحمن اور پیر محمد حسان حسیب الرحمن سے ملاقات کی جس میں ملکی موجودہ حالات پر تبادلہ خیال کیا۔ […]

کورونا وائرس کی نئی قسم قابو سے باہر نہیں، عالمی ادارہ صحت بھی میدان میں کود پڑا

جنیوا(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت ہونا معمول کی بات ہے اور یہ قابو سے باہر نہیں اس لیے اس پر غیرمعمولی ردعمل کا اظہار نہیں ہونا چاہیے دنیا کے بیشتر ممالک نے […]