امریکا میں موجود سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نیب نے بڑا جھٹکا دیدیا، ایک اور انکوائری شروع ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف نیب راولپنڈی نے ایک اور انکوائری کھول دی ہے، شاہد خاقان عباسی کو 10جنوری کو طلب کرلیا گیا ہے، ان پر پاکستان ایل این […]

خواجہ آصف کو کیسے گرفتار کیا گیا؟ گرفتاری کے وقت کیا کررہے تھے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) نہ ہتھکڑیاں، نہ ہی کسی قسم کی دھکم پیل، خواجہ آصف کی گرفتاری کی فوٹیج سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف کی گرفتاری کے وقت کی فوٹیج سامنے […]

پاکستان میں پانی کی قلت خطرناک حدوں کو چھونے لگی، آئی ایم ایف نے ہوشربا اعداد و شمار جاری کر دیئے

کراچی(این این آئی)آئی ایم ایف کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان آبی قلت کے شکار ممالک میں دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر آچکا ہے جو زرعی معیشت کے حامل ملک کے لیے انتہائی مہلک ہے۔وطن عزیز 1947 میں آبی وسائل سے مالا مال ملک […]

روزِ قیامت میزان پر اعمال کے تلنے کے بعد بھی دارومدار حضور نبی رحمت ﷺ کی شفاعت پر ہے، پیر محمد حسان حسیب الرحمان

راولپنڈی( پی این آئی) دربارِ عالیہ عیدگاہ شریف کے سجادہ نشین و عالم اسلام کے ممتاز مذہبی و روحانی پیشوا پیر محمدحسان حسیب الرحمن نے کہا ہے کہ اللہ کریم قرآنِ پاک میں حکم ارشاد فرما رہا ہے کہ مجھ تک پہنچنے کے لئے وسیلہ […]

کاروباری ہفتے کے پہلے دن سونے کی فی تولہ قیمتوں میں پھر اضافہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی) کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کے روز سونے کی قیمت 100 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار 450 روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔ […]

تمام فرامینِ الہیٰ و نبوی ﷺ اور اولیائے کرام کی تعلیمات انسانیت کی فلاح و بہبود کے لئے ہیں، پیر محمد نقیب الرحمان کا ہفتہ وار درس حدیث کی محفل سے خطاب

راولپنڈی( پی این آئی)دربارِ عالیہ عیدگاہ شریف کے سجادہ نشین و عالم اسلام کے ممتاز مذہبی و روحانی پیشوا پیر محمد نقیب الرحمن نے کہا ہے کہ خانقاہی نظام کا یہ خاصا رہا ہے کہ اس سے منسلک اور اسکی طرف رجوع کرنے والی مخلوقِ […]

سندھ کی مہمان نوازی، سکھر میں مریم نواز کی ہرن، تیتر، بٹیر اور مٹن سے تواضع کی گئی

سکھر (این این آئی)شہید بینظیر بھٹوکی برسی کے موقع پر جلسے میں شرکت کیلئے سکھر پہنچنے والی مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم کی ہرن، تیتر، بٹیر اور مٹن سے تیار کردہ لذیذ پکوانوں سے تواضع کی گئی۔مریم نواز گزشتہ رات (ن )لیگی وفد […]

مریم نواز کی قیادت میں ن لیگ کا وفد نوڈیرو پہنچ گیا، بلاول بھٹو نے استقبال کیا

لاڑکانہ (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کا نو رکنی وفد مریم نواز کی سربراہی میں گذشتہ رات نوڈیرو میں بھٹو ہاوس پہنچ گیا۔ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری، آصفہ بھٹو زرداری، بی بی فریال تالپور اور شیری رحمان نے لیگی وفد کا استقبال کیا۔ […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو باہر جانے کی اجازت کیسے ملی؟ ہائی پروفائل ملاقاتوں کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ہائی پروفائل ملاقاتیں ہوئی ہیں جس کے بعد انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت ملی ، وہ ایک اہم پیغام لے کر پہلے لندن جائیں گے بعد میں انہیں امریکہ جانا ہے جہاں واپسی […]

بے نظیر بھٹو کی جائے شہادت پر 13ویں برسی کی تیاریاں شروع

راولپنڈی(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی ورکرز کے زیر انتظام پارٹی کی چٸیرپرسن وسابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 13ہویں برسی 27 دسمبر کو جاٸے شہادت لیاقت باغ دن 10بجے نہایت عقیدت واحترام سے مناٸی جاٸے گی۔ پیپلز پارٹی ورکرز کے قاٸدین محترمہ ناہید خان,صفدرعباسی, ابن […]

بحثیت قوم ہم اب تک پاکستان کوقائداعظم کا پاکستان نہیں بناسکے ، سینیٹرفیصل جاوید

راولپنڈی(این این آئی)سینیٹرفیصل جاویدنے کہا ہے یہ ہماری بدقسمتی ہے بحثیت قوم ہم اب تک پاکستان کوقائداعظم کا پاکستان نہیں بناسکے ۔یہ بات انھوں نے یوم قائداعظم کی تقریبات کے سلسلے میں پنجاب آرٹس کونسل کے زیراہتمام آفتاب چنگیزی کے بنائے ہوئے قائداعظم کے مجسمے […]