لاڈلی بتائے مودی کو گھر بلا کر پگڑیاں پہنانے والے ظلِ سبحانی واپس کب آ رہے ہیں؟ فردوس عاشق کا انداز جارحانہ ہو گیا راجکماری اس دلیر آدمی کی بیٹی ہے جو مشکل وقت آنے پر دم دبا کر بھاگ جاتا ہے، معاون خصوصی اطلاعات پنجاب

لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ راجکماری اس ‘دلیر آدمی’ کی بیٹی ہے جو مشکل وقت آنے پر دم دبا کر بھاگ جاتا ہے، لاڈلی بتائے مودی کو گھر بلا کر پگڑیاں پہنانے والے ظلِ سبحانی […]

مشکل وقت شروع، خواجہ آصف 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے، کس کس کو ملاقات کی اجازت مل گئی؟

لاہور(آئی این پی ) احتساب عدالت نے اثاثہ جات کیس میں خواجہ آصف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ عدالت نے لیگی رہنما کو 14 جنوری کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے ان سے نیب آفس میں اہلیہ […]

پاک چین دوستی زندہ باد، چین کا نیشنل ہائی وے 5 کی مرمت کیلئے پاکستان سے 100 ملین ڈالر کا معاہدہ

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان اور چین کے مابین نیشنل ہائی وے 5 کی مرمت کیلئے 100 ملین ڈالرز گرانٹ معاہدہ طے پا گیا ہے،منصوبے کے تحت این ایچ 5 کے 66 کلومیٹر پر مشتمل چار حصوں کو مرمت کیا جائے گا۔ وزارتِ اقتصادی […]

مجھ سے کوئی استعفیٰ نہیں لے سکتا، عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان دراڑ پیدا ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا ہے کہ جب یہ بات باہر آئی کہ خواجہ آصف نے الیکشن کے دوران آرمی چیف کو فون کیا تھا تو عمران خان بہت غصے میں آ گئے تھے۔وہ پہلے ہی خواجہ آصف کو پارلیمنٹ […]

جنوری پی ڈی ایم کیلئےبھاری، کس کس کی گرفتاری کا امکان ہے؟ معروف صحافی کی پیشنگوئیاں

اسلام آباد (اپی این آئی) جنوری پی ڈی ایم کے لیے بھاری ہو گا، اہم رہنماؤں کی گرفتاری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی طارق عزیز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اپوزیشن کے خلاف گھیرا مزید تنگ […]

کورونا کی دوسری لہر کی شدت میں تیزی آنے لگی، وینٹی لیٹرز کی کمی کا سامنا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں کورونا کی دوسری لہر کی شدت میں تیزی آ رہی ہے۔ اور جہاں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے وہیں مجموعی طور ہر ہسپتالوں میں آدھے سے زیادہ وینٹی لیٹرز بھی بھر چکے ہیں اور کچھ ہسپتال ایسے […]

فاسٹ بائولر محمد آصف کا تحریک انصاف کے بڑے رہنما پر قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کرنے کا الزام

اسلام آباد(آئی این پی )سابق سابق ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ بائولر محمد آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید پر قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کرنے کا الزام لگایا ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد آصف نے کہا کہ یہ […]

نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کا چیک اپ، رپورٹ کیا آئی؟

مائونٹ منگنوئی (آئی این پی)ڈاکٹر زنے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کا چیک اپ کلیئر قرار دیدیا۔ترجمان پی سی بی کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے اختتام کے بعدپاکستان ٹیم کے ڈاکٹر اور ڈیوٹی ڈاکٹر نے شاہین شاہ […]

ڈھائی سال سے خواجہ آصف سے کیا کہا جا رہا ہے؟ عدالت میں پیشی کے موقع پر انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب سے نوازشریف کو نااہل کیا گیا اس وقت سے سب کو کہا جا رہا ہے انہیں چھوڑ دیں۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافی نے خواجہ […]

 نئی انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنے کیلئے آئی سی سی آئی اور آر ڈی اے کے مابین باہمی تعاون کا معاہدہ

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) اور راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے مشترکہ کوششوں سے خطے میں ایک نئی انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنے کے لئے باہمی تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کئے۔ نئی […]

اوور سیز مسلم کانفرنسی ساتھیوں کا تحریک آزادی کشمیر میں اہم کردار ہے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی/مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے برطانیہ اور دنیا کے دیگر خطوں میں مقیم کشمیری اور پاکستانیوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہندوستان […]