عمران حکومت کے خلاف احتجاج کہاں کیا جائے؟ پی ڈی ایم ابھی تک فیصلہ کر سکا، نفیسہ شاہ نے تصدیق کر دی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں آدھے درجن لوگ خود کو وزیراعظم کے عہدے کے لئے پیش کر رہے ہیں، سب سے زیادہ بے چین اور بے قرار شاہ محمود قریشی […]

ن لیگ میں واضح دراڑ ،گروپ بندی موجود ، مریم بی بی کے کہنے پر کوئی مسلم لیگی استعفے نہیں دے گا، بڑے وزیر کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) میں واضح دراڑ اور گروپ بندی موجود ہے ،مریم بی بی کے کہنے پر کوئی مسلم لیگی استعفے نہیں دے گا،پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر چکا ہے، شامل […]

کورونا کی دوسری لہر خطرناک، یورپی ملک کے ڈاکٹروں کی یونین نے لاک ڈائون میں توسیع کا مطالبہ کر دیا

برلن (این این آئی )جرمنی میں کورونا وبا کی شدت کے باعث ملک میں دس جنوری تک نافذ لاک ڈائون کی مدت بڑھانے کے مطالبے زور پکڑ رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن ڈاکٹروں کی یونین نے بتایاکہ صحت کے ملکی نظام پر موجودہ […]

غداری کا مقدمہ مفتی کفایت اللہ پر نہیں عمران خان پر بنتا ہے، ترجمان جے یو آئی کا شیخ رشید کو جواب، وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (این این آئی) جے یو آئی (ف) کے ترجمان نے کہاہے کہ غداری کا مقدمہ مفتی کفایت اللہ پر نہیں عمران خان پر بنتا ہے۔ مفتی کفایت اللہ کے بھائی،بیٹوں اور دیگر اہلخانہ کی گرفتاری پر ترجمان جے یوآئی نے رد عمل کا […]

جو بھی فوج کیخلاف بات کرے گا، 72 گھنٹے میں اس پر پرچہ کٹے گا، شیخ رشید نے خبردار کر دیا

راولپنڈی (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب تک میں وزیر داخلہ ہوں جو کوئی بھی فوج کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرے گا اس پر 72 گھنٹے میں پرچہ کٹواؤں گا، اپنی بات پر قائم ہوں ، استعفے […]

دھند کی شدت میں کمی، موٹر وے ایم 2 ٹریفک کے لیے کھول دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے لیکر کوٹ اسلام آباد تک دھند کی شدت میں کمی آنے کے باعث موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا […]

مسلم کانفرنس نے باہمی مشاورت سے”انتخابی رابطہ کمیٹی“ کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی اعلی قیادت نے باہمی مشاورت سے”انتخابی رابطہ کمیٹی“ کا اعلان کر دیا۔ آمدہ انتخابی حکمت عملی مرتب کرنے اور دیگر سیاسی جماعتوں سے انتخابی اتحاد سمیت جامع منصوبہ بندی کے لیے مسلم کانفرنس کے صدر […]

مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف بغاوت شدید ہو گئی، جے یو آئی(ف) کے اراکین پارلیمنٹ کا اسمبلیوں سے استعفے دینے سے انکار

کراچی (پی این آئی) جمیعت علمائے اسلام (ف) کے اراکین پارلیمنٹ نے اسمبلیوں سے استعفے دینے سے انکار کردیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق جے یو آئی ف میں ایک اور بغاوت سامنے آ گئی ہے، مولانا فضل الرحمان کی اپنی جماعت کے کئی اراکین […]

موٹر وے ایم 2 ٹھوکر نیاز سے لے کر خانقاں ڈوگرہ تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق موٹر وے ایم 2 ٹھوکر نیاز سے لے کر خانقاں ڈوگرہ تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی ہے۔ تاہم عوام […]

مسلم کانفرنسی کارکن آمدہ انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں، سردار عتیق احمد خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ مسلم کانفرنس نظریہ الحاق پاکستان کی علمبردار اور پاکستان و آزاد کشمیر کی نظریاتی سرحدوں کی محافظ ہے۔آزاد کشمیر کے عوام تحریک آزادی […]

شدید نعرے بازی، دھرنے کی دھمکی دے دی گئی، پمز ہسپتال کی نجکاری کیخلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس کا پمز سے ڈی چوک تک مارچ

اسلام آباد(این این آئی) ایم ٹی آئی آرڈیننس کیخلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس نے پمز سے ڈی چوک کی جانب مارچ کیا۔تفصیلات کے مطابق گرینڈ ہیلتھ الائنس نے پمز ہسپتال سے ڈی چوک کی جانب مارچ کیا جس میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور ینگ کنسلٹنٹ […]