آج کہاں کہاں بارش اور کہاں برفباری ہو گی؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا ۔تاہم شام/رات کے دوران بالائی خیبر پختو نخوا اور گلگت بلتستان میں بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ […]

بڑے کھلاڑی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو سکول سطح کی قرار دیدیا

راولپنڈی(این این آئی)سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے پاکستان ٹیم کو اسکول سطح کی قرار دیدیا۔کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی پر دلبرداشتہ شعیب اختر نے اپنے ویڈیو پیغام میں سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ پی سی بی کی […]

کرسچین لڑکی کے ساتھ زیادتی کا المناک واقعہ لاہور، شیخوپورہ موٹر وے پر پیش نہیں آیا، ترجمان موٹر وے پولیس

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (موٹروے زون ) کے ترجمان کے مطابق 28 دسمبر کو کرسچن لڑکی کے ساتھ زیادتی کا المناک واقعہ لاہور، شیخوپورہ موٹر وے پر پیش نہیں آیا۔ واقعہ موٹروے سے تقریبا ڈیڑھ کلومیٹر دور مقامی سڑک […]

اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل نہ ہونا عالمی ادارے کی ساکھ کو خراب کر رہا ہے، سردار عتیق احمد خان

مظفرآباد/دھیرکوٹ/راولپنڈی(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد اور سابق وزیر اعظم سردارعتیق احمدخان نے کہاکہ کشمیری عوام نے ہندوستان کا جبر مسترد کردیا ہے۔ وہ حق خوداردیت کے لیے قربانیاں دے رہے ہیں۔مسئلہ کشمیر کا حل نہ ہونا اور اقوام متحدہ کی […]

موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے شیخو پورہ تک دھند کی شدت میں کمی ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹروے زون ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے شیخو پورہ تک دھند کی شدت میں کمی باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے تاہم عوام سے اپیل […]

بارش اور پہاڑوں پر برفباری، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز گلگت بلتستان ،شمال مشرقی پنجاب،کشمیراوراس سے ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند چھاۓ رہنے کی توقع۔ ملک کے […]

حکومت کا بڑا فیصلہ، اپوزیشن کو احتجاج کیلئے کھلی چھٹی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پی ڈی ایم کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ، جس میں حکومت نے […]

حالیہ بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گزشتہ روز سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، کئی گھنٹوں سے جاری بارش نے جل اور تھل کو ایک کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا سلسلہ […]

کشمیر یوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر زکانفرنس

راولپنڈی(آئی این پی) عسکری قیادت نے کہا ہے کہ بھارتی فورسز کے مظالم کشمیریوں کی جدوجہد نہیں دبا سکے، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کی حمایت جاری رکھی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے امن کے لیے قربانیاں دینے والے شہدا […]

یو کے میگزین دی مرر نے شوگری ڈرنکس کوصحت کے لئے منی ٹائم بم قرار دے دیا

راولپنڈی(پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے جنرل سیکریٹری ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ کسی بھی چیز کی زیادتی نقصان دہ ہے،متوازن خوراک کے استعمال سے انسانی جسم توانارہتاہے،چینی کاایک بڑاذریعہ شوگری ڈرنکس ہیں،جوفیشن کی طرح ہرمحفل کاحصہ بن چکی ہیں، اس […]

حکومت اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت بڑھنے کا نوٹس لے، عبدالرحمٰن خان

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر عبدالرحمٰن خان نے کہا کہ ملک میں گندم کی کمی اور آٹے کی قیمت بڑھنے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے گندم درآمد کرنے کے احکام جاری کئے […]