پانچ ماہ میں پاکستانی 38 ارب34 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی گئے، سرکاری اعدادوشمار سامنے آ گئے

اسلام آباد (این این آئی)پانچ ماہ میں پاکستانی 38 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا نومبر 38 ارب 43 کروڑروپے سے زائد کی چائے درآمد کی گئی۔گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 28 ارب 90 کروڑ کی چائے […]

46سال بعد ٹرین سے سفر کیا ‘ وفاقی وزیر ریلوے کا انکشاف

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بذریعہ ٹرین راولپنڈی سے لاہور آنے والے اعظم سواتی نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے 1974 میں آخری بار ریلوے سے سفر کیا تھا اور اس کے بعد اب بطور مسافر سفر […]

حکومت نے شادی تقریبات پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کی حکومت نے شادی کی آؤٹ ڈور تقریبات پر عائد پابندی فوری ختم کرنے کا اعلان کردیا۔اب شہری آؤٹ ڈور تقریبات کا انعقاد کرسکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آزادکشمیر حکومت کی جانب سے پابندی کے خاتمے کا نوٹیفکیشن […]

مسلم کانفرنس ویمن لائرونگ اسلام آباد بار کی منظوری دیدی گئی

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صد ر محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ نے مسلم کانفرنس خواتین ونگ کی چیئر پرسن افشاں سعید چوہدری ایڈووکیٹ کی تجویز پر ویمن لائر ونگ اسلام آباد بار کی منظوری دے دی۔ نایاب سحر بٹ […]

قائد ملت چوہدری غلام عباس کی 53 ویں برسی کے موقع پر قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان اور صدر مسلم کانفرنس کا پیغام

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں و کشمیرمسلم کانفرنس کے قائدو سابق وزیر اعظم آزا دکشمیر سردار عتیق احمد خان نے قائد اعظم کے سیاسی جانشین اور مسلم کانفرنس کے سپریم ہیڈ، قائد ملت چوہدری غلام عباس کی 53 ویں برسی کے موقع پرجاری اپنے […]

تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن

راولپنڈی (پی این آئی) حکومت شعبہ تعلیم کے ساتھ ناروا سلوک بند کرے، حکومت معاشی تباہی سے بچنے کیلئے شعبہ تعلیم کو دیوالیہ کر رہی ہے، شعبہ تعلیم کی تباہی سے ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان ہو گا، تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کے لئیے فوری […]

پنجاب حکومت سیکنڈری سکول ایجوکیٹرز کی غیر مشروط ریگولرائزیشن پر غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہی ہے، پنجاب ٹیچرز یونین

راولپنڈی (پی این آئی) پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب کے مرکزی صدر چوہدری سرفراز، سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت، چوہدری محمد علی، میاں ارشد، طاہر اسلام، حافظ نذیر گجر، رانا خالد، مرزا طارق، غفار اعوان ودیگر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سیکنڈری سکول ایجوکیٹرز […]

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز منیجمنٹ ایسو سی ایشن نے حکومت کو نجی تعلیمی ادارے کھولنے کی ڈیڈ لائن دے دی

راولپنڈی (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز منیجمنٹ ایسو سی ایشن نے گیارہ جنوری کو ہر صورت نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تعلیمی اداروں کو اور اکیڈمیز کو سمارٹ لاک ڈاوّن کی پالیسی پر […]

نجی سکول مالکان نے سکول از خود کھولنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا، بغیر امتحان پاس کرنے کے حوالے سے پالیسی کا اعلان

راولپنڈی(پی این آئی)آل پاکستان پرائیویٹ سکولز منیجمنٹ ایسو سی ایشن نے گیارہ جنوری کو ہر صورت نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تعلیمی اداروں کو اور اکیڈمیز کو سمارٹ لاک ڈاوّن کی پالیسی پر عمل پیرا […]

ملک بھر میں کرونا کے باعث مزید 71 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، 2545 نئے کیس رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں کرونا کے باعث مزید 71افراد زندگی کی بازی ہار گئے ،2545نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دئیے جس کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے […]

احساس پروگرام سروے غریب عوام کے ساتھ فراڈ ہے، اے این پی وانا کے صدر عابد پرویز کی گفتگو

وانا (قسمت اللہ وزیر ) عوامی نیشنل پارٹی وانا کے صدر عابد وزیر کی قیادت میں جنوبی وزیرستان سب ڈویژن وانا کے سیاسی افراد نے حالیہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نئے سروے اور احساس پروگرام کے حوالے سے وانا پریس کلب میں صحافیوں سے […]